مسرور چاچڑ — مارچ 22، 2013 7:21 شام
میرا نام مسرور حسن چاچڑ ہے ۔ میں فارماسسٹ ہوں اور ایک دواساز ادارے میں بحیثیت ایگزیکیوٹو سات سال سے کام کر رہا ہوں ۔تعلق کندھ کوٹ سے ہے۔ اپنے کچھ دوستوں کو اردو محفل استعمال کرتے دیکھ کر مجھ کو بھی شوق پیدا ہوا کہ میں بھی آپ لوگوں سے کچھ فیض حاصل کروں۔گو کہ میری مادری زبان سندھی ہے پر مجھ کو یہاں سندھی لکھنی نہیں آرہی ہے۔باقی تعارف آہستہ آہستہ ہوتا رہے گا
محمداحمد — مارچ 22، 2013 7:43 شام
ادا بھلی کری آیا۔۔۔۔!
خوش آمدید محترم مسرور صاحب،
آپ کو اردو محفل میں پا کر خوشی ہوئی۔۔۔! اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت بہت خوب گزرے گا اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
تعارف خوب ہے ۔ باقی تعارف کا بھی انتظار رہے گا۔
زبیر مرزا — مارچ 22، 2013 7:46 شام
السلام علیکم
خوش آمدید جناب
نایاب — مارچ 22، 2013 7:51 شام
محترم مسرور چاچڑ صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
شمشاد — مارچ 22، 2013 8:16 شام
مسرور صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
یہاں چند ایک اراکین ہیں جو سندھی لکھتے رہتے ہیں۔ امید ہے جلد ہی آپ کا ان سے تعارف ہو جائے گا۔
شمشاد — مارچ 22، 2013 8:17 شام
محمد خلیل الرحمٰن — مارچ 22، 2013 8:33 شام
اردو محفل میں خوش آمدید اور بھلی کری آیا۔
محسن وقار علی — مارچ 23، 2013 8:30 صبح
محمد وارث — مارچ 25، 2013 6:07 صبح
خوش آمدید مسرور صاحب
انیس الرحمن — اپریل 1، 2013 10:06 صبح
الف عین — اپریل 2، 2013 6:31 صبح
خوش آمدید مسرور۔
سید اسد محمود — اپریل 2، 2013 6:47 صبح

ادا مسرور۔۔۔ پلی کری آیا۔
مسرور چاچڑ — اپریل 26، 2013 6:17 شام
محترم مسرور چاچڑ صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
آپ کی مہربانی۔
مسرور چاچڑ — اپریل 26، 2013 6:19 شام
محمد علم اللہ — اپریل 26، 2013 6:31 شام
واعلیکم السلام
خوش آمدید
بھیا۔۔۔آداب
ویلکم
طالوت — اپریل 26، 2013 7:42 شام
خوش آمدید مسرور حسن چاچڑ۔
عائشہ عزیز — جون 12، 2013 2:30 صبح
خوش آمدید بھائی
محمد علم اللہ — جون 12، 2013 2:16 شام
خوش آمدید
فارقلیط رحمانی — جون 12، 2013 3:44 شام
محترم مسرور چاچڑ صاحب!

اردو محفل میں
اور بھلی کری آیا۔