امجد شاہ — فروری 22، 2014 1:18 شام
میرا نام امجد شاہ ہے ، کراچی سے تعلق ہے ، میں ایک اسٹیٹ ایجنسی میں کام کرتا ہوں، غیر شادی شدہ ہوں ،
ابن رضا — فروری 22، 2014 1:28 شام
وعلیکم السلام۔ خوش آمدید
خالد محمود چوہدری — فروری 22، 2014 1:37 شام
شاہ صاحب وعلیکم السلام۔ خوش آمدید
حسینی — فروری 22، 2014 1:42 شام
امجد شاہ بھائی ۔۔ آپ کو اس محفل پر خوش آمدید اور اہلا وسہلا کہتے ہیں۔
امید ہے بھرپور استفادہ کریں گے۔۔
زیک — فروری 22، 2014 1:56 شام
خوش آمدید امجد
سید ذیشان — فروری 22، 2014 1:58 شام
محفل پر خوش آمدید!
امجد شاہ — فروری 22، 2014 2:03 شام
آپ سب کا بہت شکریہ
عبد الرحمن — فروری 22، 2014 2:21 شام
وعلیکم السلام!
فورم پر خوش آمدید جناب!
ساقی۔ — فروری 22، 2014 2:39 شام
میرا نام امجد شاہ ہے ، کراچی سے تعلق ہے ، میں ایک اسٹیٹ ایجنسی میں کام کرتا ہوں، غیر شادی شدہ ہوں ،
خوش آمدید امجد صاحب۔۔۔۔۔ ایجنسی کے بندوں سے لوگ بہت ڈرتے ہیں ۔ کون سی اسٹیٹ کی خفیہ ایجنسی میں کام کرتے ہیں۔

عبد الرحمن — فروری 22، 2014 2:48 شام
خوش آمدید امجد صاحب۔۔۔ ۔۔ ایجنسی کے بندوں سے لوگ بہت ڈرتے ہیں ۔ کون سی اسٹیٹ کی خفیہ ایجنسی میں کام کرتے ہیں۔
پلس پر مزاح!
عمر سیف — فروری 22، 2014 3:10 شام
خوش آمدید
محمد جاوید اختر — فروری 22، 2014 3:23 شام
وعلیکم السلام۔ خوش آمدید،،،، جی آیاں نوں
ماہی احمد — فروری 22، 2014 3:24 شام
وعلیکم السلام

خوش آمدید۔۔۔
امجد شاہ — فروری 23، 2014 7:21 صبح
خوش آمدید امجد صاحب۔۔۔ ۔۔ ایجنسی کے بندوں سے لوگ بہت ڈرتے ہیں ۔ کون سی اسٹیٹ کی خفیہ ایجنسی میں کام کرتے ہیں۔
خوش آمدید امجد صاحب۔۔۔ ۔۔ ایجنسی کے بندوں سے لوگ بہت ڈرتے ہیں ۔ کون سی اسٹیٹ کی خفیہ ایجنسی میں کام کرتے ہیں۔
نہیں جناب میں کسی اسٹیٹ کی خفیہ ایجنسی میں نہیں ہوں ، چھوٹا سا پراپرٹی ڈیلر ہوں ، ننھامنا سا

ماہی احمد — فروری 23، 2014 7:24 صبح
ساقی۔ — فروری 23، 2014 7:37 صبح
مجھ سے ہی واپس لے لیں ۔۔۔۔مجھے تو کافی مل چکے ہیں ۔۔اب سنبھالے نہیں جاتے
ماہی احمد — فروری 23، 2014 7:40 صبح
عبقری ریڈر — فروری 23، 2014 7:42 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ خوش آمدید
ساقی۔ — فروری 23، 2014 7:47 صبح
کل جو ٹی سی ایس والا بڑا سا ڈبہ دے کر گیا ہے وہ کس نے بھیجا تھا؟ میں نے تو ابھی تک کھول کر بھی نہیں دیکھا کہ کہیں اس میں خود کش ہی نا چھپا بیٹھا ہو۔۔
عبدالقیوم چوہدری — فروری 23، 2014 8:09 شام
وعلیکم السلام۔
۔۔۔۔ جی آیاں نوں۔۔۔۔
صرف شاہ ہی ہیں یا پیر بھی ؟