محمد یحییٰ چیمہ — جولائی 1، 2019 1:36 شام
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
فورم پر درج تھا کہ نئے اراکین کو سب سے پہلے یہاں اپنا تعارف کرانے کی ترغیب دی جاتی ہے۔۔۔ خوشی ہے کہ ترھیب نہیں دی جاتی۔۔۔ سو حکم کی تعمیل میں:
احقر العباد کا ذاتی نام: یحییٰ
اسم البرکۃ: محمد
شعب: چیمہ
دین: اسلام
مذہب: حنفیہ
مسلک: اشعریہ ماتریدیہ
مشرب: قادریہ
تعلیم: ایم فل انگریزی ادب (پنجاب یونیورسٹی)
پیشہ: مدرس (ایل جی ایس ) محقق ، شوقیہ گرافک ڈیزائنر
جائے پیدائش: مملکہ السعودیہ العربیہ ، تبوک
حالیہ رہائش: لاہور
کوشش کی ہے کہ مروجہ سوشل ڈیکورم کے مطابق تعارف پیش کر سکوں۔ کوئی کمی رہ گئی ہو تو براہِ کرم نشاندہی فرمائیے گا۔
بہت شکریہ۔ اور اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!
محمد عدنان اکبری نقیبی — جولائی 1، 2019 1:38 شام
وعلیکم السلام ،
آپ کو خوش آمدید یحییٰ صاحب،
جشن سالگرہ آپ کو بھی مبارک ہو ۔
محمد یحییٰ چیمہ — جولائی 1، 2019 1:46 شام
وعلیکم السلام ،
آپ کو خوش آمدید یحییٰ صاحب،
جشن سالگرہ آپ کو بھی مبارک ہو ۔
بہت شکریہ پیارے بھائی۔ مبارکباد کا بھی شکریہ
یاقوت — جولائی 1، 2019 2:24 شام
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
فورم پر درج تھا کہ نئے اراکین کو سب سے پہلے یہاں اپنا تعارف کرانے کی ترغیب دی جاتی ہے۔۔۔ خوشی ہے کہ ترھیب نہیں دی جاتی۔۔۔ سو حکم کی تعمیل میں:
احقر العباد کا ذاتی نام: یحییٰ
اسم البرکۃ: محمد
شعب: چیمہ
دین: اسلام
مذہب: حنفیہ
مسلک: اشعریہ ماتریدیہ
مشرب: قادریہ
تعلیم: ایم فل انگریزی ادب (پنجاب یونیورسٹی)
پیشہ: مدرس (ایل جی ایس ) محقق ، شوقیہ گرافک ڈیزائنر
جائے پیدائش: مملکہ السعودیہ العربیہ ، تبوک
حالیہ رہائش: لاہور
کوشش کی ہے کہ مروجہ سوشل ڈیکورم کے مطابق تعارف پیش کر سکوں۔ کوئی کمی رہ گئی ہو تو براہِ کرم نشاندہی فرمائیے گا۔
بہت شکریہ۔ اور اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!
اردو ادب کی اس بے مثال دنیا میں آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔آپ نے تو تعارف میں اچھا خاصا تکلف برت دیا۔صاحب اب غیر اردو، نامانوس اور متروکات کی وضاحتی اور تفہیمی سرگوشی بھی چپکائیں۔آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو یحیٰ صاحب۔
محمد تابش صدیقی — جولائی 1، 2019 2:43 شام
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو محفل پر خوش آمدید
ماشاء اللہ
نین بھیا یہ اپنے
چیمہ صاحب بھی انگریزی میں ہی کوئی ماسٹر شاسٹر ہیں؟
آصف اثر — جولائی 1، 2019 2:52 شام
خوش آمدید چیمہ صاحب۔
منفرد تعارف اچھا لگا۔
م حمزہ — جولائی 1، 2019 2:57 شام
وعلیکم السلام ،
آپ کو خوش آمدید یحییٰ صاحب
نیرنگ خیال — جولائی 1، 2019 3:56 شام
خوش آمدید
محمد یحییٰ چیمہ صاحب۔۔۔
نین بھیا یہ اپنے
چیمہ صاحب بھی انگریزی میں ہی کوئی ماسٹر شاسٹر ہیں؟
جی تابش بھائی! نہ صرف ماسٹر ہیں۔۔۔ بلکہ بہت زیادہ ماسٹر ہیں۔
محمد وارث — جولائی 2، 2019 5:56 صبح
خوش آمدید یحییٰ صاحب۔
فاخر — جولائی 2، 2019 6:17 صبح
خوش آمدید ! آپ نے پوری تفصیل ہی پیش کردی ۔
عرفان سعید — جولائی 2، 2019 6:28 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید یحیی صاحب
محمد یحییٰ چیمہ — جولائی 2، 2019 10:58 صبح
اردو ادب کی اس بے مثال دنیا میں آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔آپ نے تو تعارف میں اچھا خاصا تکلف برت دیا۔صاحب اب غیر اردو، نامانوس اور متروکات کی وضاحتی اور تفہیمی سرگوشی بھی چپکائیں۔آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو یحیٰ صاحب۔
بہت شکریہ یاقوت بھائی۔ حضور غیر اردو اور نامانوس تو تسلیم، متروکات میں آپ نے کن الفاظ کو داخل فرما دیا؟

محمد یحییٰ چیمہ — جولائی 2، 2019 11:01 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو محفل پر خوش آمدید
ماشاء اللہ
نین بھیا یہ اپنے
چیمہ صاحب بھی انگریزی میں ہی کوئی ماسٹر شاسٹر ہیں؟
بہت شکریہ پیارے بھائی۔ بھائی شاسٹر زیادہ ہوں ماسٹر تھوڑا کم

محمد یحییٰ چیمہ — جولائی 2، 2019 11:03 صبح
خوش آمدید چیمہ صاحب۔
منفرد تعارف اچھا لگا۔
تشکر برادم

محمد یحییٰ چیمہ — جولائی 2، 2019 11:05 صبح
وعلیکم السلام ،
آپ کو خوش آمدید یحییٰ صاحب
بہت شکریہ جناب

محمد یحییٰ چیمہ — جولائی 2، 2019 11:09 صبح
خوش آمدید
محمد یحییٰ چیمہ صاحب۔۔۔
جی تابش بھائی! نہ صرف ماسٹر ہیں۔۔۔ بلکہ بہت زیادہ ماسٹر ہیں۔
سر تھینک یو ویری مچ

ویسے سر یہ بہت زیادہ ماسٹر کوئ نئی قسم ہے ؟

محمد یحییٰ چیمہ — جولائی 2، 2019 11:14 صبح
سر بہت شکر گزار ہوں۔ آپ کی تحاریر کا مداح ہوں۔ عروض اور رباعی کے اوزان سمجھنے میں بہت ممد ثابت ہوئیں۔ جزاک اللہ خیرا
سردار محمد نعیم — جولائی 2، 2019 11:21 صبح
خوش آمدید یحییٰ صاحب
محمد یحییٰ چیمہ — جولائی 2، 2019 11:23 صبح
خوش آمدید ! آپ نے پوری تفصیل ہی پیش کردی ۔
شکریہ پیارے بھائی۔ امید ہے تفصیل پسند آئی ہوگی۔
محمد یحییٰ چیمہ — جولائی 2، 2019 11:24 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید یحیی صاحب
بہت شکریہ سر