سرسری تعارف

بنت عائشہ — مارچ 17، 2013 5:42 شام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں اردو محفل فورم پر نئی نئی آئی ہوں، اپنے شوقِ مطالعہ کی تسکین کے لیے۔
زبیر مرزا — مارچ 17، 2013 5:44 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
نیلم — مارچ 17، 2013 5:47 شام
خوش آمدید
محسن وقار علی — مارچ 17، 2013 5:53 شام
وعلیکم سلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محفل پر :welcome:
امید ہے کہ آپ کا وقت اچھا گزرے گا
مزمل شیخ بسمل — مارچ 17، 2013 6:01 شام
:notworthy::welcome::newbie:
نایاب — مارچ 17، 2013 6:05 شام
محترمہ بنت عائشہ بہنا بٹیا آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 17، 2013 6:31 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!:)
اردو محفل فورم پر پانچ ہزار بیالیس(5042) افراد کی جانب سے:welcome:
مدیحہ گیلانی — مارچ 17، 2013 6:39 شام
وعلیکم السلام بیٹا ، محفل میں خوش آمدید
جیتی رہیئے ۔:)
مہ جبین — مارچ 17، 2013 8:06 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محفل میں بنت عائشہ کو دلی خوش آمدید
محمد وارث — مارچ 18، 2013 6:33 صبح
خوش آمدید بنت عائشہ صاحبہ
شمشاد — مارچ 18، 2013 7:17 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔
نکتہ ور — مارچ 18، 2013 7:47 صبح
خوش آمدید
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں اردو محفل فورم پر نئی نئی آئی ہوں، اپنے شوقِ مطالعہ کی تسکین کے لیے۔
تو پھر محفل کی لائبریری کھنگالیے اور اپنی لائبریری یہاں شامل کیجیے
سید شہزاد ناصر — مارچ 18، 2013 7:51 صبح
وعلیکم السلام
آپ کے شوقِ مطا لعہ اور ذوق مطالعہ کے لئے اس سے بہتر فورم اور کوئی نہیں
انشااللہ یہاں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا :)
شوکت پرویز — مارچ 18، 2013 8:28 صبح
وعلیکم سلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترمہ بنت عائشہ صاحبہ!
محفل میں خوش آمدید۔۔۔
محب علوی — مارچ 18، 2013 8:42 صبح
خوش آمدید اور کچھ بتائیں کہ کونسی کتابیں آپ کی پسندیدہ ہیں اور کیا پڑھنا زیادہ پسند ہے۔
سندس صغیر — مارچ 18، 2013 10:16 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں اردو محفل فورم پر نئی نئی آئی ہوں، اپنے شوقِ مطالعہ کی تسکین کے لیے۔
ویلکم عائشہ آپی:biggrin:
مقدس نور — مارچ 18، 2013 10:17 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں اردو محفل فورم پر نئی نئی آئی ہوں، اپنے شوقِ مطالعہ کی تسکین کے لیے۔
وعلیکم اسلام
محفل میں خوش آمدید :notworthy: ویسے آپ مجھے یہ بتا دے کے میں آپ کو آپی کہو ،خالہ کہو یا آنٹی کہو
بنت عائشہ — مارچ 18، 2013 6:00 شام
آپی کہیے :)
بنت عائشہ — مارچ 18، 2013 6:02 شام
گگ
وعلیکم السلام بیٹا ، محفل میں خوش آمدید
جیتی رہیئے ۔:)
دعاوں کا شکریہ:)
شعیب سعید شوبی — مارچ 19، 2013 8:45 صبح
وعلیکم السلام!
خوش آمدید آپی!
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%B1%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.61180/