سعیب بھائی حاض ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فرذوق احمد — مارچ 15، 2008 9:59 صبح
السلام علیکم
پریشان نہ ہو سب یہ میرا تعارف نہیں بلکہ
میرے ایک دوست شعیب بھائی کا ہے
تو دوستوں یہ شعیب صاحب بہت اچھے انسان ہیں میرے دوست بھی ہیں بھائی بھی ہیں
تو اب میں نے تو ان کے بارے بتا دیا ہے،،،،، جتنا میں جانتا ہوں اور مزید جاننے کہ لیے میں ان سے سوال کرتا ہوں
جی شعیب بھائی تیار ہو جائیں
آپ کا اصلی نام ؟؟؟؟؟؟؟؟//
رہتے کہاں ہیں ؟
کرتے کیا ہیں؟
تعلیم کہاں تک ہے
کھانے میں کیا پسند ہے
فلحال اتنا ہی بہت باقی بعد میں دیکتے ہیں ؟
شمشاد — مارچ 15، 2008 11:09 صبح
لیکن یہ خود کہاں ہیں؟
تعبیر — مارچ 15، 2008 4:03 شام
خوش آمدید شعیب جی جلدی سے آئیں
میں بھی سوال پوچھوں گی :)
تعبیر — مارچ 15، 2008 4:16 شام
oops sorry مین اسے انٹرویو سیکشن سمجھ بیٹھی تھی :rolleyes:
فرذوق احمد — مارچ 15، 2008 4:22 شام
ارے بھائی آ جاؤں میں آپ ہی کہ پوسٹ دیکھنے کہ لیے آیا ہوں
کہاں گمُ ہو گئے ہو آپ؟؟؟؟؟/
شمشاد — مارچ 15، 2008 4:27 شام
یہاں تعارف میں بھی تو سوال پوچھے جا سکتے ہیں۔ ضروری تو نہیں کہ انٹرویو والے زمرے میں ہی سوال پوچھے جائیں۔
شعیب خالق — مارچ 15، 2008 7:52 شام
یہ شعیب بھائی کہیں میں تو نہیں ہوں نا:confused:
نہیں میں‌ شعیب خالق ہوں:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%B9%DB%8C%D8%A8-%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%AD%D8%A7%D8%B6-%DB%81%D9%88%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94.11237/