الف عین — اگست 26، 2006 10:54 صبح
سفر ہے شرط مسافر نواز بہتیرے
تو چلیں اس مسافر کو نوازیں جو مسافر ہوں یارو نہ گھر ہے نہ ٹھکانہ گاتا ہوا یہاں چلا آیا ہے۔
خوش آمدید مسافر۔ یہاں جادہ کریں۔
قیصرانی — اگست 26، 2006 11:46 صبح
جناب مسافر صاحب کا کچھ تعارف ہو جائے تو مزہ ہی آجائے۔ کیونکہ ان کا نام میرے لیے بہت ہی زیادہ Fascinating ہے
خوش آمدید
مسافر — اگست 26، 2006 12:58 شام
تھینکسشکریہ ، دھنے واد ، دھنیا ، تھینک یُو !!
مسافر ہوں میں یارو
نہ گھر ہے نہ ٹھکانہ
مجھے چلتے جانا ہے ، بس ، چلتے جانا
۔۔۔ رُک جانا نہیں ، تُو کہیں ہار کے
کانٹوں پہ چل کے ملیں گے سائے بہار کے
او راہی ، او راہی
او راہی ، او راہی ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔ ساتھی نہ کارواں ہے ، یہ تیرا امتحاں ہے
یونہی چلا چل دل کے سہارے
کہ دیتی ہے
منزل تجھ کو اشارے
او راہی ، او راہی
او راہی ، او راہی ۔۔۔۔
زیک — اگست 26، 2006 5:08 شام
خوشآمدید مسافر۔
ماوراء — اگست 26، 2006 6:24 شام
مسافر آپکو محفل پر خوش آمدید۔
شمشاد — ستمبر 29، 2006 10:56 صبح
دیر سے ہی سہی لیکن خوش آمدید
اس کے بعد سے آپ ہیں کہاں؟
مسافر — فروری 6، 2007 1:27 شام
شمشاد نے کہا:
دیر سے ہی سہی لیکن خوش آمدید
اس کے بعد سے آپ ہیں کہاں؟
شکریہ ۔
نگری نگری گھومتے گھومتے مسافر گھر کا رستہ بھول گیا رے ۔۔۔۔
مگر ، اب ہم دوبارہ لوٹ آئے ہیں

قیصرانی — فروری 6، 2007 2:22 شام
مسافر نے کہا:
مگر ، اب ہم دوبارہ لوٹ آئے ہیں
ایک بار پھر سے خوش آمدید
نوید ملک — فروری 6، 2007 3:27 شام
خوش آمدید مسافر
شمشاد — فروری 6، 2007 5:41 شام
مسافر نے کہا:
شمشاد نے کہا:
دیر سے ہی سہی لیکن خوش آمدید
اس کے بعد سے آپ ہیں کہاں؟
شکریہ ۔
نگری نگری گھومتے گھومتے مسافر گھر کا رستہ بھول گیا رے ۔۔۔۔
مگر ، اب ہم دوبارہ لوٹ آئے ہیں
اچھی بات ہے۔ اب ذرا نگری نگری کی روداد ہی لکھ دیں۔
عمر سیف — فروری 6، 2007 6:00 شام
دوست — فروری 6، 2007 6:41 شام
خوش آمدید۔
دیر آید درست آید۔