السلام علیکم
میری طرف سے محفل کے تمام اراکین کو
شکریہ
والسلام
میری طرف سے محفل کے تمام اراکین کو
ٌالسلام علیکم ورحمتہ اللہ ورکاتہ ٌ
امید ہے محفل پر اچھا وقت گزرے گا ۔ کوئی غلطی ہو جائے تو رہنمائی ضرور فرمائیے گا ۔ شکریہ
والسلام
خوش امدید اردو محفل پر اپ کو امکانات کا سلام پہنچے
بہت شکریہ آپ سب لوگوں کا
میرا خیال ہے طالوت ہی بتائیں گئے کہ انھوں نے کا کا پوچھا تھا ۔ گورنمنٹ کالج کا یا سکول کا ۔ لیکن میں نے کالج کا بتایا ہے
میرا تعارف تو تعارفی سیکشن میں موجود ہے لیکن شاید میں نے اس میں اسکول کا ذکر نہیں کیا ۔۔۔ چھٹی کلاس سے میٹرک تک میں نے فیڈرل پبلک اسکوک کراچی کینٹ سے تعلیم حاصل کی تھی ۔۔۔ 1998 میں میں نے میٹرک کیا تھا اور اس کے بعد شاید دو یا تین دفعہ ہی جا سکا ہوں ۔۔۔ ساتھ ہی عسکری اپارٹمنٹ ہیں پھر گرلز اسکول اور کالج اور شمال مشرق کی جانب بوائیز کالج اور مغرب کی طرف جونیر اسکول ہے۔۔۔
جی نہیں الگ الگ ہیں ملیر کینٹ کالج کا تو مجھے معلوم نہیں البتہ ملیر اسکول سے ٹیمیں آتی تھیں سالانہ کھیلوں کے مقابلے میں حصہ لینے کے لیئے اور آل سندھ میں ہمارا اسکول ہمیشہ بیسٹ رہا ہے ۔۔ کیونکہ لڑکے کھیلنے میں زیادہ دلچسپی لیتے تھے
تاہم 1998 میں میٹرک میں ہمارے اسکول کے ایک لڑکے اخلاق احمد نے ٹاپ کیا تھا پہلے اور بعد کا مجھے معلوم نہیں ۔۔ اسی طرح ابی سینیا اسکول سے بھی آٹھویں جماعت پاس کے کے لڑکے اور شاید لڑکیاں بھی کینٹ پبلک میں ہی آتی تھیں ۔۔۔Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85.16018/