عینی خیال — مئی 30، 2013 10:08 صبح
میرا نام عینی خیال ہے ،میں پشاور کی رہنے والی ہوں،جاب رتی ہوں اور لکھنے کا شوق ہے۔
نیلم — مئی 30، 2013 10:09 صبح
خوش آمدید عینی

عائشہ عزیز — مئی 30، 2013 10:11 صبح
خوش آمدید آپی!

مقدس — مئی 30، 2013 10:16 صبح
ویلکم

شوکت پرویز — مئی 30، 2013 10:21 صبح
وعلیکم السّلام
عینی خیال بہنا !
اردو محفل میں خوش آمدید، امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔۔۔
عمر سیف — مئی 30، 2013 10:50 صبح
خوش آمدید ۔۔
جاب رتی ہے یاں کرتی ہیں ؟؟

محمد بلال اعظم — مئی 30، 2013 11:04 صبح
خوش آمدید
امید ہے آپ کا یہاں اچھا وقت گزرے گا۔
بھلکڑ — مئی 30، 2013 11:20 صبح
خوش آمدید
عینی خیال ویسے یہ آپ کا اصل نام ہے کیا۔۔۔۔۔
الف عین — مئی 31، 2013 12:04 شام
خوش آمدید عینی، بہت دن بعد تعارف کا خیال آیا، شاید پروفائل کی تکمیل کے لئے!!!
نایاب — مئی 31، 2013 12:07 شام
محترم عینی خیال بہنا محفل اردو پر دلی خوش آمدید
ان شاءاللہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا ۔
شمشاد — مئی 31، 2013 12:13 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
سیدہ شگفتہ — جون 1، 2013 6:16 شام
السلام علیکم عینی
اردو محفل فورم مٰیں خوش آمدید
ماہا عطا — جون 1، 2013 6:27 شام
السلام علیکم عینی
اردو محفل میں خوش آمدید

امجد میانداد — جون 1، 2013 6:35 شام
ہر کدے آؤ جی، پھلاں تا پیر

فارقلیط رحمانی — جون 1، 2013 7:40 شام

عینی خیال! محفل میں آپ کا سُواگت ہے۔
انیس الرحمن — جون 2، 2013 10:27 شام