سلام

عمیر فخر — اگست 24، 2015 6:50 شام
مجھے یہاں لے کر آنے والی نظیر اکبر آبادی کی نظم" سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا" ہے۔
ایک زبردست کوشش ہے اِس ویب سایَٹ کو بنا کر اپنی زبان کو فروغ دینے کی اور اللہ پاک سب کو ہمت دے کہ یہ ایسے ہی چلتی رہے۔
چونکہ میں بھی بہت سے لوگوں کی طرح بچپن سے انگریزی سکول سے ہی پڑہا لہٰذا اردو سے دوری ناگزیر تھی۔
اِس ویب سایَٹ کی بدولت نیئ نسل کو اپنی زبان سے قربت ضرور حاصل ہو گی اور میری ادنا اردو کے لئے معذرت ۔:confused1:
راحیل فاروق — اگست 24، 2015 9:14 شام
خوش آمدید، بھائی!
ایک زبردست کوشش ہے اِس ویب سایَٹ کو بنا کر اپنی زبان کو فروغ دینے کی اور اللہ پاک سب کو ہمت دے کہ یہ ایسے ہی چلتی رہے۔
آمین۔
میں بھی بہت سے لوگوں کی طرح بچپن سے انگریزی سکول سے ہی پڑہا
درحقیقت آپ بہت کم لوگوں کی طرح انگریزی سکول سے پڑھے ہیں۔
اِس ویب سایَٹ کی بدولت نیئ نسل کو اپنی زبان سے قربت ضرور حاصل ہو گی
زبان اگر ماں باپ نہ سکھا سکیں تو ویب سائٹیں کس کھیت کی مولی ہیں؟
میری ادنا اردو کے لئے معذرت ۔
اطلاعاً عرض ہے کہ آپ کی اردو پہ معذرت نہیں بنتی۔ ہم نے خیر سے وہ وہ اہلِ زبان، بلکہ اہلِ بدزبان کہنا چاہیے، دیکھے ہیں کہ جی جانتا ہے!
عمیر فخر — اگست 24، 2015 9:44 شام
میرے قابل احترام بھای آپ کی بات بالکل بجا مگر چوںکہ میرا تعاق اسلام آباد سے ہے تو میں اپنے علاقہ کی بات کرتا ہوں اور میرا تعاق ایک دیسی گھرانے سے ہے مگر یہاں آپکو ایسی محافل بہت زیادہ میسر نہیں رہتیں ہر دوسرا شخص گورا بنا پھرتا ہے۔
خوش آمدید، بھائی!
آمین۔
درحقیقت آپ بہت کم لوگوں کی طرح انگریزی سکول سے پڑھے ہیں۔
زبان اگر ماں باپ نہ سکھا سکیں تو ویب سائٹیں کس کھیت کی مولی ہیں؟
اطلاعاً عرض ہے کہ آپ کی اردو پہ معذرت نہیں بنتی۔ ہم نے خیر سے وہ وہ اہلِ زبان، بلکہ اہلِ بدزبان کہنا چاہیے، دیکھے ہیں کہ جی جانتا ہے!
عبدالقیوم چوہدری — اگست 25، 2015 12:19 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
محمد وارث — اگست 25، 2015 4:27 صبح
خوش آمدید عمیر صاحب
شکیب — اگست 25، 2015 7:26 صبح
خوش آمدید بھائی! ویسے انگریزی بولنے والے بھی بشمول میرے آپ کو بہت مل جائیں گے۔۔۔ نو پرابلم:ڈ
میری ادنا اردو کے لئے معذرت
معذرت آپ کی اپنی جگہ، لیکن "ادنی اردو"کی معذرت قبول کرنے کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ اصلاح کردی جائے۔۔۔ آپ کو محفل پر اصلاح بھی ملے گی اور محبتیں بھی۔ مجھے تو محفل ایک خوبصورت گھر لگتا ہے جہاں پہلی دفع مسلمان یکجا ہیں۔۔۔ایک دوسرے کے ہاتھ میں ہاتھ ڈالے "سربکف" اور "بنیانِ مرصوص" بنے کھڑے ہیں۔
خوش رہیں، خوش رکھیں۔
واللہ ھو الموفق والہادی
تجمل حسین — اگست 25، 2015 7:28 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
افضل حسین — اگست 25، 2015 7:52 صبح
خوش آمدید جناب۔
آوازِ دوست — اگست 25، 2015 8:48 صبح
میرے قابل احترام بھای آپ کی بات بالکل بجا مگر چوںکہ میرا تعاق اسلام آباد سے ہے تو میں اپنے علاقہ کی بات کرتا ہوں اور میرا تعاق ایک دیسی گھرانے سے ہے مگر یہاں آپکو ایسی محافل بہت زیادہ میسر نہیں رہتیں ہر دوسرا شخص گورا بنا پھرتا ہے۔
جناب عمیر فخر صاحب خوش آمدید ! اُمید ہے آپ محفل انجوائے کریں گے۔ آپ تو ہر دوسرے شخص کا کہتے ہیں کہ وہ گورا بنا پھرتا ہے جبکہ میرے خیال میں حالات کہیں زیادہ خراب ہیں آپ نے دیکھا نہیں جو انگریزی نہیں بول سکتے وہ فئیر اینڈ لوّلی کا بے دریغ استعمال کر کے کسر نکالنے کی کوشش کرتے ہیں :)
بے الف اذان — اگست 25، 2015 9:34 صبح
جناب عمیر فخر صاحب خوش آمدید ! اُمید ہے آپ محفل انجوائے کریں گے۔ آپ تو ہر دوسرے شخص کا کہتے ہیں کہ وہ گورا بنا پھرتا ہے جبکہ میرے خیال میں حالات کہیں زیادہ خراب ہیں آپ نے دیکھا نہیں جو انگریزی نہیں بول سکتے وہ فئیر اینڈ لوّلی کا بے دریغ استعمال کر کے کسر نکالنے کی کوشش کرتے ہیں :)
جناب آپ نے تو محفل لوُٹ لی ! :D ابھی میں سوچ ہی رہا تھا کہ اُس "گورا بننے والی بات" پر کچھ کہوں ، کہ آپ کا جواب پڑھ کر گویا ساری بڑھاس نکل گئی !
بے الف اذان — اگست 25، 2015 9:35 صبح
مجھے یہاں لے کر آنے والی نظیر اکبر آبادی کی نظم" سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا" ہے۔
ایک زبردست کوشش ہے اِس ویب سایَٹ کو بنا کر اپنی زبان کو فروغ دینے کی اور اللہ پاک سب کو ہمت دے کہ یہ ایسے ہی چلتی رہے۔
چونکہ میں بھی بہت سے لوگوں کی طرح بچپن سے انگریزی سکول سے ہی پڑہا لہٰذا اردو سے دوری ناگزیر تھی۔
اِس ویب سایَٹ کی بدولت نیئ نسل کو اپنی زبان سے قربت ضرور حاصل ہو گی اور میری ادنا اردو کے لئے معذرت ۔:confused1:
خوش آمدید برادر !
تجمل حسین — اگست 25، 2015 10:14 صبح
جناب آپ نے تو محفل لوُٹ لی ! :D
جلدی سے رپورٹ درج کرائیے۔ :)
بے الف اذان — اگست 25، 2015 10:31 صبح
جلدی سے رپورٹ درج کرائیے۔
محفلین اعتراض بھی تو کریں :D
تجمل حسین — اگست 25، 2015 11:00 صبح
محفلین اعتراض بھی تو کریں :D
تو کیا آپ اور میں محفلین میں شامل نہیں؟ :p
بے الف اذان — اگست 25، 2015 12:07 شام
تو کیا آپ اور میں محفلین میں شامل نہیں؟
ہاہا ! ہاں ضرور :D لیکن ہم نے تو "بیان" دیا تھا بس ;)
ادب دوست — ستمبر 2، 2015 3:00 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
یوسف سلطان — ستمبر 2، 2015 4:01 شام
خوش آمدید
خالد محمود چوہدری — ستمبر 2، 2015 6:13 شام
خوش آمدید عمیر فخر

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85.84178/