سلام

عرفان بلوچ — دسمبر 24، 2017 10:52 صبح
مجھے کچھ دن پہلے ہی اس فورم کا پتہ چلاہے اور یس میں شامل ہوکےبہت خوشی محسوس کر رہی ہوں۔ میں نے اسکےبارےمیں اپنےاپنے احباب کوبھی بتایا۔
سید عمران — دسمبر 24، 2017 12:12 شام
ﻣﺠﮭﮯ ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ
ﺍﺱ ﻓﻮﺭﻡ ﮐﺎ ﭘﺘﮧ ﭼﻼﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﯾﺲ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ
ﮨﻮﮐﮯﺑﮩﺖ ﺧﻮﺷﯽ
ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮞ۔
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺳﮑﮯﺑﺎﺭﮮﻣﯿﮟ
ﺍﭘﻨﮯﺍﭘﻨﮯ ﺍﺣﺒﺎﺏ
ﮐﻮﺑﮭﯽ ﺑﺘﺎﯾﺎ۔
مونث ہوئےمذکر کیسے کیسے!!!
کاشف اختر — دسمبر 24، 2017 12:29 شام
خوش آمدید
خوش آمدید ...
کاشف اختر — دسمبر 24، 2017 12:33 شام
مونث ہوئےمذکر کیسے کیسے!!!

فرط مسرت میں ایسی چھوٹی چھوٹی غلطیاں ہوتی رہتی ہیں..... کچھ تو کی بورڈ کا تصدق، کچھ کرم جذبات کا
فہد اشرف — دسمبر 24، 2017 1:09 شام
خوش آمدید
محمد وارث — دسمبر 24، 2017 1:58 شام
خوش آمدید عرفان صاحب۔
محمد تابش صدیقی — دسمبر 24، 2017 2:00 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
محمدظہیر — دسمبر 24، 2017 2:12 شام
خوش آمدید :)
سردار محمد نعیم — دسمبر 24، 2017 2:19 شام
خوش آمدید
فرقان احمد — دسمبر 24، 2017 9:33 شام
اردو محفل میں خوش آمدید! :) صاحب، آپ کا جلد پلٹ آنا نہایت ضروری معلوم ہوتا ہے۔ :)
خالد محمود چوہدری — دسمبر 24، 2017 9:57 شام
محفل میں خوش آمدید
عبد الرحمٰن — دسمبر 25، 2017 4:12 صبح
جی آیاں نوں
ویلکم
یوسف سلطان — دسمبر 27، 2017 10:04 صبح
خوش آمدید
محمد عدنان اکبری نقیبی — دسمبر 27، 2017 10:08 صبح
خوش آمدید
ہادیہ — دسمبر 27، 2017 5:47 شام
صاحب، آپ کا جلد پلٹ آنا نہایت ضروری معلوم ہوتا ہے۔ :)
:idontknow:
ہادیہ — دسمبر 27، 2017 5:47 شام
اردو محفل میں خوش آمدید:)
فرقان احمد — دسمبر 27، 2017 5:50 شام
اردو محفل میں خوش آمدید! :) صاحب، آپ کا جلد پلٹ آنا نہایت ضروری معلوم ہوتا ہے۔ :)

محترم سے ایک غلطی سرزد ہو گئی ہے تعارف میں تاہم ان کی مرضی کے بغیر ہم مراسلے میں تدوین کا حق نہیں رکھتے ہیں۔ :)
Hassan naqvi — دسمبر 30، 2017 2:06 صبح
تانی کی نقل لگائی
خوش آمدید
Hassan naqvi — دسمبر 30، 2017 2:08 صبح
مجھے کچھ دن پہلے ہی اس فورم کا پتہ چلاہے اور یس میں شامل ہوکےبہت خوشی محسوس کر رہی ہوں۔ میں نے اسکےبارےمیں اپنےاپنے احباب کوبھی بتایا۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85.99567/