عزیز آبادی — جنوری 31، 2013 7:51 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ!
میرا نام حمید عزیز آبادی ہے۔ تعلق کوئٹہ، بلوچستان سے ہے۔ پیشے میں ایری گیشن میں سرکاری ملازم ہوں۔ براہوئی ادب کے شاعری صنف سے زیادہ تعلق ہے۔ اردو میں بھی میرے چند اشعار شائع ہوئے ہیں۔ میری دو شاعری کی کتابیں منظر عام پر آ چکی ہیں، اور ایک تکمیل کے مراحل طے کر رہا ہے۔
ساجد — جنوری 31، 2013 7:55 صبح
خوش آمدید جناب
عزیز آبادی ۔
حسان خان — جنوری 31، 2013 7:58 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب

عزیز آبادی — جنوری 31، 2013 8:00 صبح
خوش آمدید جناب
عزیز آبادی ۔
بصد شکریہ۔
اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین
عبدالروف اعوان — جنوری 31، 2013 8:10 صبح
وعلیکم السلام، خوش آمدید جناب

نایاب — جنوری 31، 2013 8:23 صبح
محترم حمید عزیز آبادی صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
آپ کی " براہوی شاعری اور اس کے اردو ترجمے " کا انتظار رہے گا ۔
ذوالقرنین — جنوری 31، 2013 6:28 شام
بخیرٹ جناب
عزیز آبادی صاحب!
امید ہے آپ کا وقت محفل پر بہت اچھا گزرے گا۔
شیزان — جنوری 31، 2013 6:42 شام
قیصرانی — جنوری 31، 2013 7:10 شام
محفل پر خوش آمدید
عزیز آبادی صاحب۔ امید ہے کہ آپ یہاں بالکل اجنبیت محسوس نہیں کریں گے

محمد وارث — فروری 1، 2013 5:47 صبح
خوش آمدید جناب حمید عزیز آبادی صاحب۔
محمد بلال اعظم — فروری 1، 2013 5:56 صبح
خوش آمدید جناب محترم عزیز صاحب
الف عین — فروری 1، 2013 10:47 صبح
خوش آمدید حمید صاحب۔ اردو محفل پر کرم فرمانے کا، ہماری لائبریری بھی آپ کی کتب کی منتظر ہے۔
بلال عزیز صاحب نہیں، یہ عزیز آباد کے صاحب ہیں۔
تلمیذ — فروری 1، 2013 11:01 صبح
خوش آمدید، جناب عزیز آبادی صاحب!
سیدہ شگفتہ — فروری 1، 2013 11:12 صبح
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
محمد بلال اعظم — فروری 1، 2013 11:14 صبح
خوش آمدید حمید صاحب۔ اردو محفل پر کرم فرمانے کا، ہماری لائبریری بھی آپ کی کتب کی منتظر ہے۔
بلال عزیز صاحب نہیں، یہ عزیز آباد کے صاحب ہیں۔
اوپس
کنفیوژ ہو گیا تھا۔
زین — فروری 1، 2013 1:43 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ!
میرا نام حمید عزیز آبادی ہے۔ تعلق کوئٹہ، بلوچستان سے ہے۔ پیشے میں ایری گیشن میں سرکاری ملازم ہوں۔ براہوئی ادب کے شاعری صنف سے زیادہ تعلق ہے۔ اردو میں بھی میرے چند اشعار شائع ہوئے ہیں۔ میری دو شاعری کی کتابیں منظر عام پر آ چکی ہیں، اور ایک تکمیل کے مراحل طے کر رہا ہے۔
بخیرٹ (خوش آمدید) حمید عزیز آبادی صاحب

کوئٹہ میں تو عزیز آباد نام کا کوئی علاقہ نہیں ، مستونگ میں شاید ہے ۔ ویسے مستونگ سے تو محفل کے ممبر ذوالقرنین بھائی بھی ہیں ۔ غالبا انہوں نے آپ کو یہاں کی راہ دکھائی ہے

ناعمہ عزیز — فروری 1، 2013 1:54 شام
اردو َ محفل میں خوش آمدید
سید زبیر — فروری 1، 2013 1:58 شام
خوش آمدید عزیزم
محمداحمد — فروری 1، 2013 2:11 شام
خوش آمدید
ذوالقرنین — فروری 1، 2013 2:18 شام
بخیرٹ (خوش آمدید) حمید عزیز آبادی صاحب

کوئٹہ میں تو عزیز آباد نام کا کوئی علاقہ نہیں ، مستونگ میں شاید ہے ۔ ویسے مستونگ سے تو محفل کے ممبر ذوالقرنین بھائی بھی ہیں ۔ غالبا انہوں نے آپ کو یہاں کی راہ دکھائی ہے
بالکل
زین بھائی! آپ نے صحیح پہچانا۔ دراصل آبادی صاحب کو محفل اور شعرائے محفل سے بہت پہلے متعارف کروایا تھا، بس مسئلہ
عزیز آبادی صاحب کا یہ تھا کہ اس کا تعلق کمپیوٹر سے واجبی سا ہے۔ حالانکہ کمپوزنگ میں اچھا خاصا مہارت رکھتا ہے۔

میں چاہتا ہوں کہ
عزیز آبادی صاحب اپنا مکمل تعارف خود سے پیش کرے۔