سلام عرض ہے،

غنی شاد — ستمبر 24، 2012 6:14 صبح
السلامُ علیکم،
میرا نام غنی شاد ہے، نیٹ گردی کے دوران ایک دن یونہی گھومتا پھرتا آپ کی محفل میں آ پہنچا، واے حیرت کے اتنی دیر سے یہاں پہنچا، اور جو یہاں کے رنگ دیکھے تو جی چاہا کہ میں بھی انہی میں شامل ہوجاوں، اور اس آفتاب شعر و ادب سے اپنے حصے کی روشنی پا لوں،
ادب دوست — مارچ 10، 2016 11:31 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
رحمن ملک — مارچ 14، 2016 5:35 صبح
السلامُ علیکم،
میرا نام غنی شاد ہے، نیٹ گردی کے دوران ایک دن یونہی گھومتا پھرتا آپ کی محفل میں آ پہنچا، واے حیرت کے اتنی دیر سے یہاں پہنچا، اور جو یہاں کے رنگ دیکھے تو جی چاہا کہ میں بھی انہی میں شامل ہوجاوں، اور اس آفتاب شعر و ادب سے اپنے حصے کی روشنی پا لوں،
کبھی کبھی صحرانوردی انسان کو علم کی نئی نئی جہتوں سے آگاہی مل جاتی ھے ۔اور یہ محفل ہم جیسے آوارہ گردوں کی علمی پیاس بجھانے کا بہترین ذریعہ ہے۔۔۔امید واثق ہے کہ ہم آپ سے اور آپ ہم سے بہت کچھ سیکھیں گے انشاءاللہ ۔
عمر سیف — مارچ 14، 2016 7:23 صبح
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D8%B1%D8%B6-%DB%81%DB%92%D8%8C.54682/