سلام عليكم :)

آزادی — اکتوبر 30، 2013 5:52 صبح
السلام عليكم ۔
میں اس اردو فورم میں خوش ہوں
لیکن میں میں اردو نہیں جانتے افسوس ہے کہ
مجھے اپنے وطن پاکستان سے محبت کرتا ہوں
کاش میں خوش آمدید اور قبولیت
محمداحمد — اکتوبر 30، 2013 6:07 صبح
وعلیکم السلام
Is this a translated script
آزادی — اکتوبر 30، 2013 6:11 صبح
جی ہاں
میں گوگل کے ترجمہ کا استعمال کرتے ہیں
عائشہ عزیز — اکتوبر 30، 2013 6:11 صبح
وعلیکم السلام
Is this a translated script
ہیں بھیا مجھے بھی لگ رہا ہے
ورنہ وہ ضرور پاکستان سے محبت "کرتی" ہوتیں :)
بہرحال خوش آمدیدسس
اردو لکھنا بہت آسان ہے آپ کو مدد چاہیے ہو تو یہاں ضرور بتائیں :)
عائشہ عزیز — اکتوبر 30، 2013 6:12 صبح
جی ہاں
میں گوگل کے ترجمہ کا استعمال کرتے ہیں
اففف
تو کیا آپ کو اردو نہیں آتی؟
آزادی — اکتوبر 30، 2013 6:14 صبح
جی ہاں
میں اردو نہیں جانتے
محمداحمد — اکتوبر 30، 2013 6:15 صبح
ہیں بھیا مجھے بھی لگ رہا ہے
ورنہ وہ ضرور پاکستان سے محبت "کرتی" ہوتیں :)
بہرحال خوش آمدید سس
اردو لکھنا بہت آسان ہے آپ کو مدد چاہیے ہو تو یہاں ضرور بتائیں :)

آپ نے تو سس کہہ دیا، ہم تو ابھی اس بات کا تعین ہی نہیں کر پائے۔ :)
ویسے عموماً گوگل ٹرانسلیشن کا سہارا اسپیمنگ کے لئے بھی جاتا ہے۔
محمداحمد — اکتوبر 30، 2013 6:16 صبح
جی ہاں
میں اردو نہیں جانتے

ویسے یہ گوگل ٹرانسلیشن کا "بلاول ورژن" لگ رہا ہے۔ :)
محمداحمد — اکتوبر 30، 2013 6:17 صبح
جی ہاں
میں اردو نہیں جانتے

Which is your language? English, huh
عائشہ عزیز — اکتوبر 30، 2013 6:22 صبح
آپ نے تو سس کہہ دیا، ہم تو ابھی اس بات کا تعین ہی نہیں کر پائے۔ :)
ویسے عموماً گوگل ٹرانسلیشن کا سہارا اسپیمنگ کے لئے بھی جاتا ہے۔
وہ تو ان کے نام پر کلک کرنے سے جو کھڑکی کھلتی ہے اس میں مؤنث لکھا ہوا تھا بھیا :rolleyes:
مجھے لگا شاید ان کو اردو لکھنی نہیں آتی۔۔پر ان کو تو اردو ہی نہیں آتی :oops:
محمداحمد — اکتوبر 30، 2013 6:37 صبح
وہ تو ان کے نام پر کلک کرنے سے جو کھڑکی کھلتی ہے اس میں مؤنث لکھا ہوا تھا بھیا :rolleyes:
مجھے لگا شاید ان کو اردو لکھنی نہیں آتی۔۔پر ان کو تو اردو ہی نہیں آتی :oops:

جی اس بات کا خیال ہمیں بعد میں آیا۔ ہمیشہ کی طرح 'ہمیشہ دیر کردیتا ہوں" والا معاملہ ہے۔ :)
شمشاد — اکتوبر 30، 2013 6:57 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
آزادی — اکتوبر 30، 2013 7:19 صبح
شكري۔ه شمشاد ۔۔
آصف اثر — اکتوبر 30، 2013 7:23 صبح
محفل میں خوش آمدید۔۔۔
اگر آپ کو اردو نہیں آتی، تو آپ اردو کو آجائیے۔۔۔۔:flower:
ویسے آپ کی مادری زبان کونسی ہے؟
عمر سیف — اکتوبر 30، 2013 7:31 صبح
خوش آمدید ۔۔
x boy — اکتوبر 30، 2013 7:32 صبح
علیکم السلام
اھلا و سھلا
خوش آمدید
باباجی — اکتوبر 30، 2013 8:33 صبح
و علیکم السلام
Welcome
خوش آمدید
زبیر حسین — اکتوبر 30، 2013 8:46 صبح
ویسے یہ گوگل ٹرانسلیشن کا "بلاول ورژن" لگ رہا ہے۔ :)
انہیں خوش آمدید کہنے سے پہلے مجھ پر ایک قہقہہ واجب ہو گیا۔
ہا ہا ہا
:ROFLMAO:
زبیر حسین — اکتوبر 30، 2013 8:48 صبح
السلام عليكم ۔
میں اس اردو فورم میں خوش ہوں
لیکن میں میں اردو نہیں جانتے افسوس ہے کہ
مجھے اپنے وطن پاکستان سے محبت کرتا ہوں
کاش میں خوش آمدید اور قبولیت
خوش آمدید
دنیا میں سب سے آسان زبان اردو ہی تو ہے بے فکر رہیں۔
الف عین — اکتوبر 31، 2013 4:56 صبح
welcome, how come you selected aazadi as your nick name?
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%83%D9%85.68869/