سلام علیکم**

نوائے زیست — فروری 3، 2009 1:26 شام
السلام علیکم
آپ سب کیسے ہیں؟امید کرتاہوں کہ خیریت سے ہونگے۔ ۔ میرا نام منیر احمد ہے،میں کراچی کے ایک مقامی اخبار کے میگزین سے وابستہ ہوں۔ میں اس فورم میں رجسٹرڈ ہوچکاہوں۔
نبیل — فروری 3، 2009 1:42 شام
السلام علیکم نوائے زیست اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ صحافت سے وابستہ لوگ بھی اس فورم پر آ رہے ہیں۔ آپ نے شاید دیکھ ہی لیا ہوگا کہ مذہب اور سیاست کے زمرہ جات میں پوسٹ کرنے سے قبل 25 پیغامات پورے کرنے ضروری ہیں۔ اور آپ کا کالم زمرہ آپ کے اپنے تحریر کردہ کالموں کے لیے ہے نہ کہ دوسرے کالم نویس حضرات کے کالم پوسٹ کرنے کے لیے۔
زین — فروری 3، 2009 1:48 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید منیر احمد صاحب
ماشاء اللہ
اب شاعروں کی طرح میڈیا سے تعلق رکھنے والے ممبران کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے ۔
اپنے متعلق کچھ مزید بتائیں ۔
ف۔قدوسی — فروری 3، 2009 2:47 شام
السلام علیکم
خوش آمدید نوائے زیست۔۔۔۔۔۔
زیک — فروری 3، 2009 3:56 شام
خوش آمدید نوائے زیست
الف عین — فروری 3، 2009 4:00 شام
خوش آمدید منیر۔
محمد وارث — فروری 3، 2009 5:00 شام
خوش آمدید منیر صاحب!
فرخ منظور — فروری 3، 2009 5:20 شام
اردو محفل میں خوش آمدید منیر صاحب!
arifkarim — فروری 3، 2009 8:17 شام
خوش آمدید۔ امید ہے آپ محفل کیلئے ایک بہترین اضافہ ثابت ہوں گے!
آبی ٹوکول — فروری 3، 2009 8:22 شام
خوش آمدید منیر بھائی دیر آید درست جگہ آید
دوست — فروری 4، 2009 2:31 صبح
جی آیاں نوں
محمد نعمان — فروری 11، 2009 12:05 شام
خوش آمدید بھائی منیر۔۔۔۔
طالوت — فروری 11، 2009 1:25 شام
خوش آمدید منیر احمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
ملائکہ — فروری 11، 2009 1:33 شام
خوش آمدید منیر صاحب۔امید ہے آپ محفل سے بہت کچھ سیکھیں گے اور ہم لوگ آپ سے:):)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.18915/