مجھے اس محفل سے میرے کزن نے متعارف کرایا ہے، ان کے ساتھ اس محفل کے کافی گوشے نظروں سے گزرے اور پھر محفل نے اپنا اسیر بنالیا۔ لہٰذا اس کی باقاعدہ رکنیت اختیار کرلی ہے، امید ہے کہ آپ سب خوش آمدید کہیں گے۔
۔۔ہم بھی پلکے پرسوں سے ہی محفل میں آ کر براجمان ہوئے ہیں
،، امید کہ ہماری طرح آپ کا وقت بھی بہت اچھا گزرے گا۔۔۔