سلام مسنون!!!!!!!!!!!

قاضی واجد الدائم — اپریل 3، 2015 5:01 صبح
السلام علیکم۔۔۔۔
نام: قاضی واجد الدائم۔
آشیانہ: ہری پور ہزارہ-کے-پی-کے۔
ہم بھی اپنے آپ کو خوش آمدید کہلوانے آ گئے ہیں۔
بقول شاعر
بزمِ عشّاق میں فرہاد بھی تھا مجنوں بھی
ہم آئے تو بڑھی رونقِ محفل کیا کیا
تلمیذ — اپریل 3، 2015 7:50 صبح
وعلیکم السلام،
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، قاضی صاحب۔
احسان اللہ سعید — اپریل 3، 2015 8:11 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قاضی گرائیں! :welcome:
تعارف بہت ہی مختصر ہے۔
کیا تعلیم ؟ کیا مشاغٖل ہیں؟ کیا مصروفیت اورکیا خصوصیت؟
فاروق احمد بھٹی — اپریل 3، 2015 8:58 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید جناب کہیں آپ وہی قاضی واجد تو نہیں جن کا تذکرہ انور مقصود کرتے رہتے ہیں۔
ادب دوست — اپریل 3، 2015 9:05 صبح
خوش آمدید خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 3، 2015 12:00 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
الف عین — اپریل 4، 2015 7:12 صبح
خوش آمدید قاضی واجد
خالد محمود چوہدری — اپریل 4، 2015 7:33 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قاضی واجد الدائم صاحب۔
خوش آمدید جی آیاں نوں
x boy — اپریل 4، 2015 8:20 صبح
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت گرم خوش آمدید
A%20big%20warm%20welcome%20logo.jpg
تجمل حسین — اپریل 14، 2015 5:30 شام
خوش آمدید
محمد وارث — اپریل 15، 2015 4:15 صبح
خوش آمدید قاضی صاحب

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%85%D8%B3%D9%86%D9%88%D9%86.81153/