سلام و آداب

Rana ayaz — مارچ 4، 2017 11:53 صبح
اردو محفل کے تمام معزز اراکین کو میری طرف سے آداب
چند دنون سے میں اس اردو محفل مین شائع ھونے والی تحریروں کا باقائدگی سے مطا لعہ کر رھا ھوں ۔ زبان اور ادب کے اعتبار سے اس محفل کے تمام ارکان اور ان کی تحاریر، مضا مین اور ارسال لڑیاں انتہائی تعریف اور دلچسپی کی حامل ھیں ۔ بلا شبہ اردو محفل کا یہ فورم اپنی نوعیت کا ایک واحد اور منفرد فورم ہے ۔
اس فورم میں اپنا تعارف کروانا سورج کو چراغ دکھلانے کے مترادف ھے ۔ بہرحال اس محفل کا ایک ادنیٰ سا رکن ھونے کی حیثیت سے میرا مختصر سا تعارف پیش خدمت ھے ۔
بندہ کو رانا ایاز کہتے ھیں اور ناچیز نے اردو میں ماستر کیا ہے اور اب بھی مکتب اردو کا طالب علم ھوں ۔
میرا مرغوب مشغلہ کتابیں پڑھنا اور لکھنا ھے ۔
بندہ محکمہ صحت میں بطور کمپیوتر اپریتر ڈیوتی انجام دے رہا ھے ۔
محمدظہیر — مارچ 4، 2017 12:03 شام
اردو محفل کے تمام معزز اراکین کو میری طرف سے آداب
صرف معزز اراکین کو آداب! ہم نے کیا بگاڑا ہے آپ کا:ROFLMAO:
بندہ کو رانا ایاز کہتے ھیں
کہیں آپ وہاب ریاض کے بھائی تو نہیں:p
ماسٹر صاحب:eek:
اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید:):):)
محمد وارث — مارچ 4، 2017 12:07 شام
خوش آمدید ایاز صاحب!
La Alma — مارچ 4، 2017 12:09 شام
خوش آمدید
بندہ محکمہ صحت میں بطور کمپیوتر اپریتر ڈیوتی انجام دے رہا ھے ۔
توتلا بولتے ہوئے تو سنا تھا لیکن توتلا لکھتے ہوئے پہلی بار دیکھا ہے .
محمدظہیر — مارچ 4، 2017 12:10 شام
خوش آمدید
توتلا بولتے ہوئے تو سنا تھا لیکن توتلا لکھتے ہوئے پہلی بار دیکھا ہے .
میرا خیال ہے ان کا کیبورڈ "ٹ" سے معذور ہے
یوسف سلطان — مارچ 4، 2017 12:35 شام
وعليكم السلام
خوش آمديد
ظہیر عباس ورک — مارچ 4، 2017 12:43 شام
وعلیکم السلام۔
خوش آمدید محترم!
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 4، 2017 12:54 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
صرف معزز اراکین کو آداب! ہم نے کیا بگاڑا ہے آپ کا:ROFLMAO:
آپ مہامعزز ہیں یا غیرمعزز ؟
توتلا بولتے ہوئے تو سنا تھا لیکن توتلا لکھتے ہوئے پہلی بار دیکھا ہے .
مٹھائی کھواؤ فیر۔
محمدظہیر — مارچ 4، 2017 2:06 شام
آپ مہامعزز ہیں یا غیرمعزز ؟
ہمارے ساتھ معزز کسی طرح سوٹ نہیں ہوتا:LOL:
اب یہ مت سمجھ بیٹھیے گا کہ عزت راس نہیں آتی:ROFLMAO:
اے خان — مارچ 4، 2017 2:39 شام
خوش آمدید جناب
آصف اثر — مارچ 4، 2017 2:42 شام
خوش آمدید رانا ایاز صاحب۔
فہد اشرف — مارچ 4، 2017 3:00 شام
خوش آمدید محترم رانا ایاز صاحب
زیک — مارچ 5، 2017 2:57 صبح
خوش آمدید ایاز
حماد علی — مارچ 5، 2017 12:15 شام
محفل میں خوش آمدید!
رومانہ چوہدری — مارچ 6، 2017 5:59 صبح
وعلیکم السلام۔
خوش آمدید:)
ادب دوست — اپریل 4، 2017 11:23 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%88-%D8%A2%D8%AF%D8%A7%D8%A8.95145/