سلام و دعا

Haider Sufi — دسمبر 23، 2020 5:26 شام
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا نام پروفائل پہ لکھا ہے خود ہی پڑھ لیں
ویسے نام تو سنا ہی ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر نام میں کیا رکھا ہے ۔۔؟
پھر بھی بتادیتا ہوں
میرا نام محمد حیدر علی ہے پیار سے دوست حیدر بلاتے ہیں، گھر والے علی کہہ کر پکارتے ہیں۔
جب ڈپلومہ کی تعلیم حاصل کر رہا تھا تو اس وقت میرے ہم جماعت مجھے انجینئر کہہ کر پکارتے تھے اب بی ایس آئی ٹی میں صوفی، حافظ صاحب، ملا، مولوی جی اور کچھ حیدر کہتے ہیں۔
اور ہاں ایک بات کہ۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھے تو میں یہی کہوں گا کہ
دوسری شادی (کیونکہ پہلی تو ہو نہیں رہی:jokingly::jokingly: )
پلیز میرے دعا کریں کہ میری دوسری شادی کی خواہش پوری ہو:jokingly::jokingly:
محب علوی — دسمبر 23، 2020 6:53 شام
خوش آمدید حیدر
شمشاد — دسمبر 23، 2020 8:06 شام
خوش آمدید حیدر۔
آپ پہلی، دوسری، تیسری یا چوتھی شادی کے لیے اردو محفل کے شادی دفتر سے رجوع کر سکتے ہیں۔
Haider Sufi — دسمبر 24، 2020 6:00 صبح
خوش آمدید حیدر۔
آپ پہلی، دوسری، تیسری یا چوتھی شادی کے لیے اردو محفل کے شادی دفتر سے رجوع کر سکتے ہیں۔
یہ اچھی صلاح ہے!!!!
Haider Sufi — دسمبر 24، 2020 6:01 صبح
شکریہ
شمشاد — دسمبر 24، 2020 7:17 صبح
بس آپ جلدی سے شادی دفتر پہنچ کر فیس جمع کروا دیں۔
تبسم — دسمبر 24، 2020 11:31 صبح
بس آپ جلدی سے شادی دفتر پہنچ کر فیس جمع کروا دیں۔
صروف فیس ہی لیتے رہیں گے یا شادیاں بھی کروا دیں اب
تبسم — دسمبر 24، 2020 11:32 صبح
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا نام پروفائل پہ لکھا ہے خود ہی پڑھ لیں
ویسے نام تو سنا ہی ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر نام میں کیا رکھا ہے ۔۔؟
پھر بھی بتادیتا ہوں
میرا نام محمد حیدر علی ہے پیار سے دوست حیدر بلاتے ہیں، گھر والے علی کہہ کر پکارتے ہیں۔
جب ڈپلومہ کی تعلیم حاصل کر رہا تھا تو اس وقت میرے ہم جماعت مجھے انجینئر کہہ کر پکارتے تھے اب بی ایس آئی ٹی میں صوفی، حافظ صاحب، ملا، مولوی جی اور کچھ حیدر کہتے ہیں۔
اور ہاں ایک بات کہ۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھے تو میں یہی کہوں گا کہ
دوسری شادی (کیونکہ پہلی تو ہو نہیں رہی:jokingly::jokingly: )
پلیز میرے دعا کریں کہ میری دوسری شادی کی خواہش پوری ہو:jokingly::jokingly:
وعلیکم السلام
خوش آمدید جی
ویسے اچھا مزاق کر لیتے ہے اپ
Haider Sufi — دسمبر 24، 2020 12:54 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید جی
ویسے اچھا مزاق کر لیتے ہے اپ
شکریہ محترمہ
شمشاد — دسمبر 24، 2020 1:47 شام
صروف فیس ہی لیتے رہیں گے یا شادیاں بھی کروا دیں اب
کروائی ہیں ناں کتنی ہی شادیاں۔ اب تمہارے لیے دولہا ڈھونڈ رہا ہوں۔
اپنی پسند بتا دو۔ کس کلر کا چاہیے؟
تبسم — دسمبر 25، 2020 5:50 صبح
کروائی ہیں ناں کتنی ہی شادیاں۔ اب تمہارے لیے دولہا ڈھونڈ رہا ہوں۔
اپنی پسند بتا دو۔ کس کلر کا چاہیے؟
اپ نہیں طلاش کر سکتے بھائی اپ بھول بھول جاتے سمنے والے کی پسند
شمشاد — دسمبر 25، 2020 10:27 صبح
کیوں نہیں کر سکتے۔ اتنی ساری شادیاں ایسے ہی تو نہیں کروا دیں۔
Haider Sufi — دسمبر 25، 2020 1:40 شام
اللہ کرے لڑکی والے خود ہی میرا رشتہ لے آئیں میرے گھر والے تو کچھ ہل جل نہیں رہے
شمشاد — دسمبر 25، 2020 4:26 شام
اللہ کرے لڑکی والے خود ہی میرا رشتہ لے آئیں میرے گھر والے تو کچھ ہل جل نہیں رہے
جتنی دیر سے رشتہ آئے اتنا ہی اچھا ہے۔
آزادی کے دن جتنے بھی مل جائیں غنیمت سمجھو۔ پھر تو ٹی وی کا چینل بدلنے کی بھی اجازت نہیں ہو گی۔
Haider Sufi — دسمبر 25، 2020 4:50 شام
نہ ٹی وی نہ ہی چینل
یعنی نہ بانس نہ بانسری
شمشاد — دسمبر 25، 2020 5:10 شام
پھر تو اور بھی مزے ہیں۔ نہ خبریں نہ ٹینشن۔
محمد خلیل الرحمٰن — جنوری 1، 2021 3:22 شام
اُردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب۔ اللہ اس نئے سال میں آپ کی تمام خواہشات پوری فرمائے آمین۔
Haider Sufi — جنوری 1، 2021 5:17 شام
اُردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب۔ اللہ اس نئے سال میں آپ کی تمام خواہشات پوری فرمائے آمین۔
آمین ثم آمین
شکریہ
ماہی احمد — جنوری 1، 2021 5:24 شام
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا نام پروفائل پہ لکھا ہے خود ہی پڑھ لیں
ویسے نام تو سنا ہی ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر نام میں کیا رکھا ہے ۔۔؟
پھر بھی بتادیتا ہوں
میرا نام محمد حیدر علی ہے پیار سے دوست حیدر بلاتے ہیں، گھر والے علی کہہ کر پکارتے ہیں۔
جب ڈپلومہ کی تعلیم حاصل کر رہا تھا تو اس وقت میرے ہم جماعت مجھے انجینئر کہہ کر پکارتے تھے اب بی ایس آئی ٹی میں صوفی، حافظ صاحب، ملا، مولوی جی اور کچھ حیدر کہتے ہیں۔
اور ہاں ایک بات کہ۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھے تو میں یہی کہوں گا کہ
دوسری شادی (کیونکہ پہلی تو ہو نہیں رہی:jokingly::jokingly: )
پلیز میرے دعا کریں کہ میری دوسری شادی کی خواہش پوری ہو:jokingly::jokingly:
یہ جو اتنااااا سارا کچھ آپ نے اپنے نام کے متعلق بتایا اس میں صوفی کہاں ہے؟
ویسے
محفل میں خوش آمدید۔۔۔۔
اور جیسے کہ شمشاد چاچو نے بتایا شادی سے متعلق تمام تر خواہشات کا حل اور ان کا توڑ دونوں ہیں ہمارے پاس۔۔۔ آپ بس فیس لے کر شادی دفتر کا رخ کیجیے۔۔۔۔۔ ایسا بینڈ باجا بجے گا آپ کا۔۔۔۔ مطلب۔۔۔۔ آپکی دوسری شادی کی بارات کا۔۔۔۔ کہ یاد کریں گے۔۔۔۔
Haider Sufi — جنوری 2، 2021 1:26 شام
یہ جو اتنااااا سارا کچھ آپ نے اپنے نام کے متعلق بتایا اس میں صوفی کہاں ہے؟
ویسے
محفل میں خوش آمدید۔۔۔۔
اور جیسے کہ شمشاد چاچو نے بتایا شادی سے متعلق تمام تر خواہشات کا حل اور ان کا توڑ دونوں ہیں ہمارے پاس۔۔۔ آپ بس فیس لے کر شادی دفتر کا رخ کیجیے۔۔۔۔۔ ایسا بینڈ باجا بجے گا آپ کا۔۔۔۔ مطلب۔۔۔۔ آپکی دوسری شادی کی بارات کا۔۔۔۔ کہ یاد کریں گے۔۔۔۔
ذرا دوبارہ پڑھیں آپ کو صوفی لکھا ہوا نظر آئے گا اگر نہ آیا تو پھر پڑھ لینا
اور جب تک نظر نہ آئے پڑھتے رہنا
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%88-%D8%AF%D8%B9%D8%A7.114440/