ماج — نومبر 26، 2010 12:03 شام
سب کو سلام ۔۔ اس فورم میں آج ھی داخلا لیا ھے۔امید ھے کھ اپ سب کے ساتھ اچھا ٹایم گزرے گا
دوست — نومبر 26، 2010 1:35 شام
جی آیاں نوں جناب۔ آپ نے داخلہ لیا ہے، رولنمبر اور کلاس بتائیں۔
محمد وارث — نومبر 26، 2010 1:54 شام
خوش آمدید!
شمشاد — نومبر 26، 2010 5:14 شام
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے تعارف تو دیں۔
ناعمہ عزیز — نومبر 26، 2010 5:33 شام
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔

ایم اسلم اوڈ — نومبر 27، 2010 4:34 شام
خوش آمدید۔
الف عین — نومبر 28، 2010 6:38 صبح
وعلیکم السلام اور خوش آمدید۔ امید ہے پابندی سے آتے رہیں گے۔
فرخ منظور — نومبر 28، 2010 7:34 صبح
خوش آمدید ماج صاحب!
فرحان دانش — نومبر 28، 2010 10:35 صبح
ویلکم سرجی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔