سلام پاکستان

رانا عقیل بدر — اپریل 11، 2013 11:17 صبح
سلام پاکستان
رانا عقیل بدر — اپریل 11، 2013 11:17 صبح
یکجہتی
نیلم — اپریل 11، 2013 11:22 صبح
خوش آمدید
نیرنگ خیال — اپریل 11، 2013 11:42 صبح
وعلیکم السلام۔۔۔
ویسے یہ تعارف ہے؟ اگر نہیں ہے تو بھی خوش آمدید :)
شوکت پرویز — اپریل 11، 2013 11:46 صبح
وعلیکم السّلام ہندوستان ;)
الف عین محمدعلم اللہ اصلاحی فارقلیط رحمانی
عینی شاہ — اپریل 11، 2013 11:47 صبح
ویلکم بھائی :)
محمد علم اللہ — اپریل 11، 2013 11:48 صبح
جی حاضر ہیں بھائی جان فرمائیے
شوکت پرویز — اپریل 11، 2013 11:55 صبح
جی حاضر ہیں بھائی جان فرمائیے
تعارف دیکھیں؛ رانا عقیل بدر صاحب نے "سلام پاکستان" کہا تھا۔
تو میں نے بھی جواب میں "وعلیکم السّلام ہندوستان" کہہ دیا۔ اور جن ہندوستانی ممبران کو ٹیگ کر دیا۔ اس کے علاوہ کچھ نہیں۔۔۔
بھلکڑ — اپریل 11، 2013 12:15 شام
ویلکم ------------------------------ پاکستانی
شمشاد — اپریل 11، 2013 1:11 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے متعلق بھی تو کچھ بتائیں۔
ماہا عطا — اپریل 11، 2013 1:21 شام
ویلکم ٹو اردو محفل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمراعظم — اپریل 11، 2013 2:07 شام
خوش آمدید رانا عقیل بدر صاحب۔
مہ جبین — اپریل 11، 2013 2:55 شام
ویسے تو یہ سلام پاکستان کو کیا گیا ہے اور جواب بھی اسی کو دینا چاہئے لیکن خیر ہے ہم پاکستانی بھی جواب دے دیتے ہیں
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید
نایاب — اپریل 11، 2013 6:23 شام
وعلیکم السلام
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
محمد وارث — اپریل 12، 2013 5:16 صبح
خوش آمدید
محسن وقار علی — اپریل 12، 2013 7:35 صبح
:waslam:پاکستان
:welcome::bighug:
انیس الرحمن — اپریل 20، 2013 8:20 صبح
KwULv.png
سید شہزاد ناصر — اپریل 20، 2013 8:51 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
محمداحمد — اپریل 20، 2013 8:54 صبح
وعلیکم السلام پاکستان، خوش آمدید اور خوش رہیے۔ :)
عینی شاہ — اپریل 21، 2013 8:07 صبح
ویلکم بھائی :)
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86.62452/