سمیر میمن

سمیر میمن — اپریل 1، 2015 4:35 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مختصر طور پر عرض کردیتا ہوں کہ بنوری ٹاؤن سے پڑھا ہے،
خاموش طبع ہوں،
کپڑے کا کام کرتا ہوں،
اور کتابوں کا بہت شوق ہے۔
زبیر مرزا — اپریل 1، 2015 4:48 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب
محمد وارث — اپریل 1، 2015 6:40 صبح
خوش آمدید سمیر صاحب
x boy — اپریل 1، 2015 7:48 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مختصر طور پر عرض کردیتا ہوں کہ بنوری ٹاؤن سے پڑھا ہے،
خاموش طبع ہوں،
کپڑے کا کام کرتا ہوں،
اور کتابوں کا بہت شوق ہے۔
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
ہمیں علماء کرام کی موجودگی اشد ضرورت ہے تاکہ وہ ان اختلافات کو دور کرے جو لوگوں کے دلوں اور مغز میں ٹھونسے گئے ہیں
تجمل حسین — اپریل 16، 2015 5:30 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
عزیزامین — اپریل 16، 2015 7:17 صبح
خوش آمدید جناب
آوازِ دوست — اپریل 16، 2015 9:00 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مختصر طور پر عرض کردیتا ہوں کہ بنوری ٹاؤن سے پڑھا ہے،
خاموش طبع ہوں،
کپڑے کا کام کرتا ہوں،
اور کتابوں کا بہت شوق ہے۔
جناب سمیر میمن صاحب خوش آمدید
تلمیذ — اپریل 16، 2015 9:40 صبح
وعلیکم السلام، محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، سمیر صاحب۔
سید فصیح احمد — اپریل 16، 2015 12:18 شام
اردو محفل پر خوش آمدید محترم!
فاروق احمد بھٹی — اپریل 16، 2015 12:21 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب
الف عین — اپریل 17، 2015 12:15 شام
خوش آمدید سمیر
ادب دوست — اپریل 17، 2015 12:26 شام
خوش آمدید ۔ خوش آمدید
ادب دوست — اپریل 17، 2015 12:27 شام
بنوری ٹاؤن سے پڑھا ہے
بنوری ٹاون سے کیا پڑھا ہے آپ نے ؟
تجمل حسین — اپریل 17، 2015 1:26 شام
بنوری ٹاون سے کیا پڑھا ہے آپ نے ؟

ا۔ ب۔ پ۔ :LOL:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%85%DB%8C%D8%B1-%D9%85%DB%8C%D9%85%D9%86.81106/