سید ثاقب عماد

سید ثاقب عماد — جولائی 18، 2015 3:47 صبح
میرا نام تو آپ پڑھ ہی چکے ہیں میرا تعلق ہریپور ہزارہ کے گاءوں سریکوٹ سے ہے۔ میرا بچپن کامرہ ضلع اٹک میں گزرا اور بنیادی تعلیم بھی گورنمنٹ ہائی سکول کامرہ سے حاصل کی۔ اسکے بعد میٹرک ایبٹ آباد بورڈ سے کیا اور باقی تعلیم اسلام آباد سے حاصل کی۔ میں سعودی عرب میں مواصلاتی انجینیر کی خدمات دے رہا ہوں۔
والد کا نام سید صفدر شاہ پیشے سے فوجی۔ تربیت والدہ اور نانکوں کی جانب سے ہوئی اور امام جعفر الصادق علیہ السلام کی اولاد سے ہوں۔ قبیلہ مشوانی ہے اور مادری زبان پشتو بولتا ہوں۔
اردو سے خاص محبت ہے اور ادب سے عشق ادیبوں کو استاد مانتا ہوں۔ کبھی کبھار لکھ بھی لیتا ہوں نثر و شاعری دونوں سے رغبت ہے اور دونوں ہی لکھ بھی لیتا ہوں جب عطا ہو۔
مذھبی بلکل نہیں ہوں اور دین اسلام پر ہوں کسی فرقے یا گروہ سے تعلق نہیں ہے یعنی نہ شیعہ نہ سنی بس عام سا مسلم ہوں اور کسی سے نفرت بھی نہیں کرتا سوائے اس کے جو پالنے والے رب کا منکر ہو۔
باقی تعارف چائیے ہو تو آپ پوچھ سکتے ہیں
ظفری — جولائی 18، 2015 4:59 صبح
اردو محفل پر آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں ۔
نایاب — جولائی 18، 2015 5:28 صبح
محترم سیدثاقب عماد صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
arifkarim — جولائی 18، 2015 5:39 صبح
مذھبی بلکل نہیں ہوں اور دین اسلام پر ہوں کسی فرقے یا گروہ سے تعلق نہیں ہے یعنی نہ شیعہ نہ سنی بس عام سا مسلم ہوں اور کسی سے نفرت بھی نہیں کرتا سوائے اس کے جو پالنے والے رب کا منکر ہو۔
ایچ اے خان انکا ذرا ٹیسٹ لے لیں۔ امید ہے یہ آپکی توقعات پر پورا اتریں گے :)
arifkarim — جولائی 18، 2015 5:39 صبح
خوش آمدید!
خالد محمود چوہدری — جولائی 18، 2015 8:23 صبح
محفل پر آپ کو خوش آمدید
سید ثاقب عماد — جولائی 19، 2015 3:43 صبح
آپ تمام دوستوں کا بے حد مشکور ہوں
محمد وارث — جولائی 21، 2015 5:20 صبح
خوش آمدید ثاقب صاحب
الف عین — جولائی 21، 2015 6:41 صبح
خوش آمدید ثاقب
عباس اعوان — جولائی 21، 2015 7:15 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں بہت بہت خوش آمدید جناب محترم سیدثاقب عماد صاحب
ادب دوست — ستمبر 27، 2015 3:19 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
افضل حسین — ستمبر 28، 2015 3:18 صبح
خوش آمدید جناب
دوست — ستمبر 28، 2015 4:21 صبح
بسم اللہ جی آیاں نوں
محمد تابش صدیقی — ستمبر 28، 2015 6:55 صبح
خوش آمدید
x boy — ستمبر 28، 2015 8:22 صبح
السلام علیکم
اور خوش آمدید
یوسف سلطان — ستمبر 29، 2015 4:54 صبح
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AB%D8%A7%D9%82%D8%A8-%D8%B9%D9%85%D8%A7%D8%AF.83488/