سید محمد طلحہ

سید محمد طلحہ — دسمبر 2، 2012 5:19 شام
مشغولیت : طالب علم
پیشہ : خطاط ، ویب ڈیزائینر ، انٹرنیٹ مارکیٹیر ، حجامہ اکسپرٹ ، آنلائن استاد ۔۔۔۔
عمر : 22 سال
رہائش : ملیر ہالٹ کراچی ۔۔۔۔
کوشش : نیک بن کر زندگی گزر جائے ۔۔۔
آرزو : مدینہ المنورہ !
مقصد : غلبہ اسلام اعلائے کلمۃ اللہ ۔
قیصرانی — دسمبر 2، 2012 5:46 شام
محفل پر خوش آمدید سید محمد طلحہ
نیلم — دسمبر 2، 2012 5:59 شام
خوش آمدید
شمشاد — دسمبر 2، 2012 11:13 شام
برادر طلحہ اردو محفل میں خوش آمدید۔
(میں نے آپ کے دستخط سے آپ کی سکائپ پہچان نکال دی ہے کہ یہ اردو محفل کے قواعد و ضوابط کے خلاف ہے۔)
حسان خان — دسمبر 2، 2012 11:16 شام
خوش آمدید طلحہ بھائی :)
عمر سیف — دسمبر 3، 2012 4:41 صبح
خوش آمدید
ناعمہ عزیز — دسمبر 3، 2012 6:24 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید :)
الف عین — دسمبر 3، 2012 10:08 صبح
خوش آمدید طلحہ۔
محمد وارث — دسمبر 3، 2012 10:38 صبح
خوش آمدید سید محمد طلحہ صاحب
محمدعمرفاروق — دسمبر 3، 2012 11:23 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
انیس الرحمن — دسمبر 6، 2012 8:10 صبح
KwULv.png
سید محمد طلحہ — دسمبر 6، 2012 9:49 صبح
آپ سب حضرات کا بہت شکریہ ۔۔۔
مقدس — دسمبر 6، 2012 12:16 شام
ویلکم بھائی
قرۃالعین اعوان — دسمبر 6، 2012 12:17 شام
خوش آمدید بھیا!
تلمیذ — دسمبر 6، 2012 12:29 شام
خوش آمدید!!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B7%D9%84%D8%AD%DB%81.56875/