شائستہ بشیر — اپریل 2، 2020 2:48 شام
السلام علیکم!
مجھ اس فورم میں شمولیت کا موقع فراہم کرنے کا بہت شکریہ
میں کمپیوٹر ایکسپرٹ ہوں۔
والسلام
مریم افتخار — اپریل 2، 2020 2:52 شام
السلام علیکم!
مجھ اس فورم میں شمولیت کا موقع فراہم کرنے کا بہت شکریہ
میں کمپیوٹر ایکسپرٹ ہوں۔
والسلام
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا

نور وجدان — اپریل 2، 2020 2:53 شام
خوش آمدید
محمدظہیر — اپریل 2، 2020 3:47 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
عرفان سعید — اپریل 2، 2020 4:39 شام
اردو محفل میں خوش آمدید شائستہ صاحبہ
محمد تابش صدیقی — اپریل 2، 2020 4:48 شام
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
لاريب اخلاص — اپریل 2، 2020 4:50 شام
وعلیکم السلام!
خوش آمدید!
کچھ کچھ کمپیوٹر ہم بھی جانتے ہیں

خالد محمود چوہدری — اپریل 2، 2020 4:56 شام
محفل میں خوش آمدید
م حمزہ — اپریل 2، 2020 5:19 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
سید عاطف علی — اپریل 2، 2020 5:36 شام
محفل میں خوش آمدید
شائستہ بشیر صاحبہ
محمد عدنان اکبری نقیبی — اپریل 3، 2020 8:09 شام
خوش آمدید شائستہ صاحبہ
محمد وارث — اپریل 4، 2020 11:33 صبح
خوش آمدید۔
سید ذیشان — اپریل 4، 2020 11:58 صبح
خوش آمدید

جاسمن — اپریل 4، 2020 12:57 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
اور خوش آمدید۔
فہد اشرف — اپریل 4، 2020 1:07 شام
خوش آمدید شائستہ بشیر صاحبہ۔
شمشاد خان — اپریل 4، 2020 2:17 شام
السلام علیکم!
مجھ اس فورم میں شمولیت کا موقع فراہم کرنے کا بہت شکریہ
میں کمپیوٹر ایکسپرٹ ہوں۔
والسلام
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
کمپیوٹر ایکسپرٹ سافٹویر میں ہیں یا ہارڈ وئیر میں؟
زاہد لطیف — اپریل 7، 2020 3:05 شام
خوش آمدید!

سین خے — اپریل 7، 2020 3:06 شام
خوش آمدید

عبدالصمدچیمہ — اپریل 20، 2020 2:44 شام
وعلیکم سلام
خوش آمدید جناب۔
عبید انصاری — اپریل 20، 2020 3:05 شام
خوش آمدید
