شادمانی

شادمانی — دسمبر 14، 2014 6:40 صبح
اسلام و علیکم
پورا نام مبشر محبوب ہے شادمانی میرا تخلص-
سرکاری ملازم ہوں اور سرگودھا کے ایک گاؤں میں مقیم ہوں- علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بی ایل آئی ایس کر رہا ہو- فلمیں دیکھنے اور کتابیں پڑھنے کا شوق ہے- اس کے ساتھ ساتھ شاعری بھی کرتا ہوں-
زیک — دسمبر 14، 2014 2:21 شام
خوش آمدید شادمانی
عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 14، 2014 2:33 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں مبشر محبوب صاحب
تلمیذ — دسمبر 14، 2014 5:52 شام
وعلیکم السلام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، مبشر صاحب۔
محمد وارث — دسمبر 15، 2014 3:22 صبح
خوش آمدید مبشر صاحب
شادمانی — دسمبر 15، 2014 5:13 صبح
تمام صاحبان کا بے حد شکریہ
فلک شیر — دسمبر 15، 2014 5:19 صبح
خوش آمدید مبشر
سید فصیح احمد — جنوری 1، 2015 6:54 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید مبشر صاحب
محمداحمد — جنوری 1، 2015 10:52 صبح
خوش آمدید !
عمر سیف — جنوری 1، 2015 2:04 شام
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%A7%D8%AF%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C.79229/