شاعر کی بیٹی

فائزہ رضوی — جون 2، 2012 6:47 صبح
میں سیالکوٹ کے معروف شاعر انور رضوی کی بیٹی ہوں۔میرے پسندیدہ شاعر فیض احمد فیض،احمد فراز اور محسن نقوی ہیں۔میں ایک انٹرنیشنل ایس ایم ایس نیٹ ورک (اربابِ ذوق) چلا رہی ہوں۔
میں خود بھی شعر کہتی ہوں
میرے چند اشعار پیش ہیں
گھر کی جنت اسی کو ملتی ہے​
جس کو آجائے دل میں گھر کرنا​
فائزہ مفلسوں کو آتا ہے​
راہ کے پتھروں کو زر کرنا​
نجم الحسن کاظمی — جون 2، 2012 6:48 صبح
خوش آمدید
فائزہ رضوی — جون 2، 2012 6:53 صبح
شکریہ
محمداحمد — جون 2، 2012 6:55 صبح
خوش آمدید فائزہ صاحبہ،
اُمید ہے محفل آپ کو پسند آئے گی اور یہاں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
عدیل منا — جون 2، 2012 6:58 صبح
فائزہ بہن! آپ کو محفل میں خوش آمدید۔
موجو — جون 2، 2012 7:06 صبح
السلام علیکم
محترمہ فائزہ صاحبہ اردو کی اس تاریخ طور پر قدیم اور تکنیکی طور پر جدید نگری میں خوش آمدید
امید ہے کہ آپ آنے سے محفل کی رونقوں میں اضافہ ہوگا۔
محمد بلال اعظم — جون 2، 2012 7:27 صبح
احمد فراز، محسن نقوی، فیض احمد فیض، اتنے بڑے بڑے نام، آپ کا ادبی ذوق بہت اچھا ہے۔
اردو محفل پہ خوش آمدید۔
سید ذیشان — جون 2، 2012 7:34 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید فائزہ بہن۔:)
ناعمہ عزیز — جون 2، 2012 7:37 صبح
خوش آمدید بہنا :)
شمشاد — جون 2، 2012 7:46 صبح
فائزہ رضوی صاحبہ اردو محفل میں خوش آمدید۔
محمد وارث — جون 2، 2012 8:17 صبح
خوش آمدید فائزہ رضوی صاحبہ، امید ہے آپ کا کلام پڑھنے کو ملتا رہے گا۔
فائزہ رضوی — جون 2، 2012 8:26 صبح
خوش آمدید فائزہ صاحبہ،
اُمید ہے محفل آپ کو پسند آئے گی اور یہاں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
شکریہ
فائزہ رضوی — جون 2، 2012 8:27 صبح
فائزہ بہن! آپ کو محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ
فائزہ رضوی — جون 2، 2012 8:33 صبح
السلام علیکم
محترمہ فائزہ صاحبہ اردو کی اس تاریخ طور پر قدیم اور تکنیکی طور پر جدید نگری میں خوش آمدید
امید ہے کہ آپ آنے سے محفل کی رونقوں میں اضافہ ہوگا۔
حوصلہ افزائی کا شکریہ
فائزہ رضوی — جون 2، 2012 8:35 صبح
خوش آمدید فائزہ رضوی صاحبہ، امید ہے آپ کا کلام پڑھنے کو ملتا رہے گا۔
ضرور شکریہ
فائزہ رضوی — جون 2، 2012 8:36 صبح
خوش آمدید فائزہ رضوی صاحبہ، امید ہے آپ کا کلام پڑھنے کو ملتا رہے گا۔
شکریہ
فائزہ رضوی — جون 2، 2012 8:39 صبح
فائزہ رضوی صاحبہ اردو محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ
فائزہ رضوی — جون 2، 2012 8:40 صبح
شکریہ بہنا
فائزہ رضوی — جون 2، 2012 8:41 صبح
احمد فراز، محسن نقوی، فیض احمد فیض، اتنے بڑے بڑے نام، آپ کا ادبی ذوق بہت اچھا ہے۔
اردو محفل پہ خوش آمدید۔
شکریہ بہت شکریہ
فائزہ رضوی — جون 2، 2012 8:42 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید فائزہ بہن۔:)
شکریہ
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DB%8C%D9%B9%DB%8C.51818/