شاعری

ghafirgondvi — مئی 24، 2013 1:20 شام
گاوں کی بیٹی کی عزت تو بچا لوں لیکن
مجھے مکھیا نہ کہیں گاوں سے باہر کر دے
محسن وقار علی — مئی 24، 2013 1:21 شام
یہ"تعارف" ہے کیا:confused:
محسن وقار علی — مئی 24، 2013 1:23 شام
محفل میں خوش آمدید غافر گونڈوی صاحب:bighug:
یہی ہے نا آپ کا نام؟؟
الف عین — مئی 25، 2013 9:11 صبح
محفل میں خوش آمدید، اگر یہ شاعری آپ کی ہی ہے تو اس پر رائے شماری کے آپشن اچھی ہے، بری ہے وغیرہ دیں تاکہ میں ’اچھی‘ ہے کو ووٹ دے سکوں!!
شوکت پرویز — مئی 28، 2013 6:20 صبح
السّلام علیکم غافر گونڈوی صاحب !
محفل میں خوش آمدید۔۔۔ امید ہے آپ محفل میں آتے رہیں گے،
کچھ تعارف بھی تو دیں۔۔
عائشہ عزیز — جون 12، 2013 2:21 صبح
خوش آمدید بھائی
عبدالقدیر 786 — جولائی 10، 2021 6:56 شام
پیوستہ رہ شجر سے اُمیدِ بہار رکھ
اِس شعر کا دوسرا مصرعہ کیا ہے کوئی بتا سکتا ہے
صابرہ امین — جولائی 10، 2021 8:10 شام
پیوستہ رہ شجر سے اُمیدِ بہار رکھ
اِس شعر کا دوسرا مصرعہ کیا ہے کوئی بتا سکتا ہے
ملت کے ساتھ رابطہ استوار رکھ
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%8C.64206/