شانزہ خوشی

شانزہ خوشی — اکتوبر 27، 2013 8:29 شام
زندگی کو میں انکساری اور سادگی سے جینا پسند کرتی ہوں ۔میری تعلیم و تربیت ہماچل ( فطرت کی گود ) میں ہوئی۔میری زندگی کو آگے بڑھانے میں میرے والدین کا اہم مقام ہے ان کےاسباق ہیں جو بھٹکنے پر ایک سمت فراہم کرتے ہیں ۔جہاں تک لکھنے پڑھنے کی بات ہےتو مجھے ہندی اور اردو ادب سے لگاؤ بچپن سے ہی رہا ۔اور شاید اسی کے شوق میں یہاں پہونچ گئی ۔لکھنے کا بہت شوق ہے لیکن زبان اور انداز اتنا نہیں جانتی ۔امید کرتی ہوں آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔
عثمان — اکتوبر 27، 2013 8:39 شام
اردو محفل میں خوش آمدید! :)
شمشاد — اکتوبر 27، 2013 9:22 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
آپ نے تو بہت اچھی اردو لکھی۔
شانزہ کا مطلب کیا ہے؟
مقدس — اکتوبر 27، 2013 9:31 شام
ویلکم شانزہ
شانزہ خوشی — اکتوبر 27، 2013 9:36 شام
:)
شانزہ خوشی — اکتوبر 27، 2013 9:37 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
آپ نے تو بہت اچھی اردو لکھی۔
شانزہ کا مطلب کیا ہے؟
دادا بتاتے ہیں یہ فارسی کا لفظ ہے جس کے معنی صحرا، جنگل، دوست،فاتح وغیرہ کے آتے ہیں ۔
شانزہ خوشی — اکتوبر 27، 2013 9:44 شام
میں جاتی ہوں اب نہیں تو امی اٹھ گئ تو پھر کہیں گی یہ لرکی تو پھیس بک ۔
سب کو خدا حافظ ہاں۔
شمشاد — اکتوبر 27، 2013 9:46 شام
خیریت سے جائیں لیکن آتی رہیے گا۔
نکتہ ور — اکتوبر 28، 2013 3:37 صبح
:AOA: :welcome:
عمر سیف — اکتوبر 28، 2013 4:03 صبح
خوش آمدید ۔۔
الف عین — اکتوبر 28، 2013 4:45 صبح
خوش آمدید شانزہ، کیا شملہ سے تعلق ہے یا کسی اور شہر سے؟
شانزہ سے میں سمجھا کہ پیرس کے شانزا لیزے سے پدھاری ہیں
شانزہ خوشی — اکتوبر 28، 2013 8:25 صبح
خوش آمدید شانزہ، کیا شملہ سے تعلق ہے یا کسی اور شہر سے؟
شانزہ سے میں سمجھا کہ پیرس کے شانزا لیزے سے پدھاری ہیں
کاسولی ڈسٹ سولن
میں تو نہیں جانتی یہ کون ہیں ۔
کیا کچھ ہسٹری بتائیں گے ان کی۔۔
شانزہ خوشی — اکتوبر 28، 2013 8:26 صبح
واعلیکم السلام
آپ کو بھی آمدید
عائشہ عزیز — اکتوبر 28، 2013 8:49 صبح
خوش آمدید :)
سید ذیشان — اکتوبر 28، 2013 8:57 صبح
خوش آمدید :)
بھلکڑ — اکتوبر 28، 2013 10:18 صبح
خوش آمدید!!!
رحیم ساگر بلوچ — اکتوبر 28، 2013 10:36 صبح
وش آتکئے
انیس الرحمن — نومبر 2، 2013 8:24 صبح
KwULv.png

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%A7%D9%86%D8%B2%DB%81-%D8%AE%D9%88%D8%B4%DB%8C.68819/