فاخر رضا — جولائی 17، 2016 8:04 شام
میرا نام فاخر رضا ہے، پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر ہوں اور خصوصیت، انتہائی نگہداشت کا ماہر ہوں. میرا کام اکھڑتی سانسوں کو سہارا دینا اور خدا سے یہ امید رکھنا ہے کہ وہ مردے میں بھی جان ڈال سکتا ہے. اردو ادب سے شغف موروثی ہے. مختلف دینی اور معاشرتی مسائل پر لکھنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں مگر صرف کبھی کبھی. کبھی چھپوانے کی کوشش نہیں کی. زیادہ عرصہ کراچی میں گزرا اور گزشتہ تین سال سے قطر میں ہوں. اردو ویب سے کبھی کبھی مستفید ہوتا رہتا تھا مگر اب مسلسل رابطے میں رہنے کی خواہش ہے. دعاؤں کا طالب
محمد تابش صدیقی — جولائی 17، 2016 8:07 شام
اردو محفل پر خوش آمدید
حسن محمود جماعتی — جولائی 17، 2016 8:11 شام
ڈاکٹر صاحب نام نا مکمل لکھا ہے۔
محفل پر انتہائی خوش آمدید۔ یقینا آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔۔۔
یوسف سلطان — جولائی 17، 2016 8:13 شام
خوش آمدید
سید عاطف علی — جولائی 17، 2016 8:51 شام
اردو محفل میں خوش آمدید ۔
عبدالقیوم چوہدری — جولائی 17، 2016 9:26 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
۔۔۔۔
بھئی۔۔۔۔ آپ کو نکال کر ۔۔۔۔ ہم کچھ نہیں کھا رہے

فرخ منظور — جولائی 17، 2016 9:35 شام
خوش آمدید مگر شاید ہم نے تو آپ کو بھی تک نکالا ہی نہیں۔
زیک — جولائی 17، 2016 9:57 شام
خوش آمدید فاخر۔
عندلیب — جولائی 17، 2016 11:12 شام
خوش آمدید!
صائمہ شاہ — جولائی 17، 2016 11:23 شام
خوش آمدید
ان کہی — جولائی 18، 2016 12:33 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید.....!!
ربیع م — جولائی 18، 2016 12:39 صبح
خوش آمدید!
عثمان — جولائی 18، 2016 1:29 صبح
محفل میں خوش آمدید!

RAZIQ SHAD — جولائی 18، 2016 3:54 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
فاخر رضا — جولائی 18، 2016 4:22 صبح
میں آپ کا جنت سے نکالا ہوا وہی بھائی ہوں جو اردو محفل کو اپنی جنت اور ہم زبانوں بستی سمجھتا ہے. اپنے ویلکم کی اس قدر خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ بیان سے باہر ہے. ساتھ ہی افسوس بھی ہے کہ اس قدر دیر کیوں کی. آئندہ ایسی غلطی نہیں کروں گا. میرا پورا نام، جس میں کوئی تخلص نہیں فاخر رضا حیدری ہے. وہی حیدری جس کے بارے میں شاعر نے کہا تھا
حیدریم قلندرم مستم. اب نہ قلندری رہی ہے اور نہ مستی بس سوکھا سا حیدری رہ گیا ہے
عبیر خان — جولائی 18، 2016 6:32 صبح
میرا نام فاخر رضا ہے، پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر ہوں اور خصوصیت، انتہائی نگہداشت کا ماہر ہوں. میرا کام اکھڑتی سانسوں کو سہارا دینا اور خدا سے یہ امید رکھنا ہے کہ وہ مردے میں بھی جان ڈال سکتا ہے. اردو ادب سے شغف موروثی ہے. مختلف دینی اور معاشرتی مسائل پر لکھنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں مگر صرف کبھی کبھی. کبھی چھپوانے کی کوشش نہیں کی. زیادہ عرصہ کراچی میں گزرا اور گزشتہ تین سال سے قطر میں ہوں. اردو ویب سے کبھی کبھی مستفید ہوتا رہتا تھا مگر اب مسلسل رابطے میں رہنے کی خواہش ہے. دعاؤں کا طالب
خوش آمدید اردو ویب میں۔

محمد وارث — جولائی 18، 2016 6:39 صبح
خوش آمدید فاخر رضا صاحب!
نایاب — جولائی 18، 2016 6:41 صبح
محترم فاخر رضا حیدری صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید
کیا کہیں گے کہ
صدا لگانا آسان ہے یا خود پر طاری کر دکھانا ۔۔۔۔۔۔؟
بہت دعائیں
محمدظہیر — جولائی 25، 2016 9:53 صبح
محفل میں خوش آمدید

ادب دوست — جولائی 25، 2016 2:54 شام
خوش آمدید
خوش آمدید