شبیر حسین بھٹی

شبیر حسین بھٹی — جون 10، 2014 10:20 صبح
تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا
کیسی زمین بنائی اور کیا آسماں بنایا
میرا نام شبیر حسین بھٹی ہے۔ میرا تعلق ضلع قصور۔ پنجاب سے ہے۔ میں صوفی بزرگ بابا بلھے شاہ کے مزار کے قریب رہائش پزیر ہوں۔ مجھے فخر ہے کہ میں مسلمان اور پاکستانی ہوں۔ اللہ کریم سے دعا ہے کہ ہمیں دین کو سہی سمجھنے اور اس پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طریقے کو اپنی زندگی کا معمول بنانے کی توفیق عطا فرماءے
ابن رضا — جون 10، 2014 10:36 صبح

آمین. خوش آمدید
قیصرانی — جون 10، 2014 10:36 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید :)
آصف اثر — جون 10، 2014 11:12 صبح
تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا
کیسی زمین بنائی اور کیا آسماں بنایا
میرا نام شبیر حسین بھٹی ہے۔ میرا تعلق ضلع قصور۔ پنجاب سے ہے۔ میں صوفی بزرگ بابا بلھے شاہ کے مزار کے قریب رہائش پزیر ہوں۔ مجھے فخر ہے کہ میں مسلمان اور پاکستانی ہوں۔ اللہ کریم سے دعا ہے کہ ہمیں دین کو سہی سمجھنے اور اس پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طریقے کو اپنی زندگی کا معمول بنانے کی توفیق عطا فرماءے
خوش آمدید شبیر حسین بھٹی صاحب۔ ایسا لگ رہا ہے تعارف کچھ ادھورا ادھورا سا ہے۔۔۔۔!
عبدالقیوم چوہدری — جون 10، 2014 11:16 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں بھٹی صاحب
کوئی کام دھندے کی بابت بھی بتایئے۔ محفل کیسے ڈھونڈھی ؟
زیک — جون 10، 2014 11:41 صبح
خوش آمدید شبیر
محمد یعقوب آسی — جون 10، 2014 11:44 صبح
جی آیاں نوں، بھٹی صاحب۔ اللہ خوش رکھے۔
کوئی اپنا رنگ شنگ وکھاؤ، خیر نال۔
ملائکہ — جون 10، 2014 12:02 شام
خوش آمدید انکل :)
خالد محمود چوہدری — جون 10، 2014 12:25 شام
جی آیاں نوں، بھٹی صاحب۔اردو محفل پر خوش آمدید :):newbie::welcome:
تلمیذ — جون 10، 2014 12:33 شام
محفل پر آپ کا خیر مقدم ہے بھٹی صاحب!
سید فصیح احمد — جون 10، 2014 2:17 شام
اردو محفل پر خوش آمدید عزیز بھائی :) :)
نایاب — جون 10، 2014 4:30 شام
محترم شبیر حسین بھٹی بھائی محفل اردو میں دلی خوش آمدید
اللہ تعالی آپ کی دعاؤں کو شرف قبولت بخشے ۔ آمین
سیدہ شگفتہ — جون 10، 2014 6:18 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
حسینی — جون 10، 2014 6:30 شام
محفل پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں شبیر بھائی۔۔۔
شبیر حسین بھٹی — جون 11، 2014 7:26 صبح
آپ سب لوگوں کا بہت شکریہ: اللہ کریم سے دعا ہے کہ ہمیں ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے اور ہمیں اللہ اور اللہ کے رسول (ص) کے حکموں کی تکمیل کرنے ولا بنائے
شمشاد — جون 11، 2014 9:26 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
الف عین — جون 11، 2014 11:13 صبح
خوش آمدید محفل میں
انیس الرحمن — جون 11، 2014 11:26 صبح
KwULv.png
عمر سیف — جون 11، 2014 6:25 شام
خوش آمدید ۔۔
غدیر زھرا — جون 29، 2014 6:57 صبح
وعلیکم السلام :) خوش آمدید :) کیا خوبصورت جگہ رہائش رکھتے ہیں آپ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%A8%DB%8C%D8%B1-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D8%A8%DA%BE%D9%B9%DB%8C.75117/