شعبان نظامی

شعبان نظامی — نومبر 12، 2012 12:23 شام
السلام علیکم!
نام سے آپ واقف ہیں۔
تعلیم۔ ماسٹرز
پیدائش۔ضلع ننکانہ کے قریبی گائوں میں
موجودہ رہائش۔لاہور
باقی تعارف ساتھ ساتھ چلتا رہے گا۔ میں نے تو یہاں ایسا تھریڈ بھی دیکھا جو تعارف کے نام سےشروع کیا گیا تھا مگر اس میں تعارف کے علاوہ سبھی کچھ تھا۔
نیرنگ خیال — نومبر 12، 2012 12:27 شام
محفل میں خوش آمدید شعبان نظامی صاحب۔
میرا نام بھی آپ نے پڑھ لیا ہوگا۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اور آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا۔
:welcome:
شعبان نظامی — نومبر 12، 2012 12:33 شام
بہت شکریہ نیرنگ خیال صاحب!
معذرت جناب میں آپ کا نام نہیں جان سکا۔
بہرحال آپ سینئر ممبر ہیں تو یقینا مجھ سے زیادہ تجربہ اور صلاحیت رکھتے ہیں۔ امید ہے آپ ،سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
نیرنگ خیال — نومبر 12، 2012 12:44 شام
بہت شکریہ نیرنگ خیال صاحب!
معذرت جناب میں آپ کا نام نہیں جان سکا۔
بہرحال آپ سینئر ممبر ہیں تو یقینا مجھ سے زیادہ تجربہ اور صلاحیت رکھتے ہیں۔ امید ہے آپ ،سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
سر نام تو آپ نے لکھ دیا۔ اور کیا طریقہ کار ہے نام جاننے کا۔ :)
آپ کی سینئر والی بات پر قہقہہ لگا لوں اگر آپ برا نہ منائیں۔ :ROFLMAO:
میں آپ سے کوئی دو چار مہینے ہی بڑا ہوں اس محفل میں۔ :)
لیکن یہاں نئے پرانے کا کوئی چکر نہیں۔ بس جلد ہی یہاں کا محبت بھرا ماحول آپ کو اپنے اندر سمو لے گا۔ اور آپ بھی گھل مل جائیں گے :) شرط یہ ہے کہ آپ آتے رہیں یہاں۔ :)
شعبان نظامی — نومبر 12، 2012 12:59 شام
چلو جی مرضی اے تساں دی۔
شمشاد — نومبر 12، 2012 1:29 شام
یہاں بھی آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
ناعمہ عزیز — نومبر 12، 2012 1:35 شام
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
اور آپ نے ماسڑز کس سبجیکٹ میں کیا ؟؟؟
سیدہ شگفتہ — نومبر 12، 2012 2:05 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
شعبان نظامی — نومبر 12، 2012 6:17 شام
یہاں بھی آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی!
امید ہے کہ یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
شعبان نظامی — نومبر 12، 2012 6:18 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
سیدہ شگفتہ سسٹر!
بہت بہت شکریہ
شعبان نظامی — نومبر 12، 2012 6:19 شام
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
اور آپ نے ماسڑز کس سبجیکٹ میں کیا ؟؟؟
بہت شکریہ جناب عالیہ!
اسلامک اسٹڈیز میں
شعبان نظامی — نومبر 12، 2012 6:21 شام
سر نام تو آپ نے لکھ دیا۔ اور کیا طریقہ کار ہے نام جاننے کا۔ :)
آپ کی سینئر والی بات پر قہقہہ لگا لوں اگر آپ برا نہ منائیں۔ :ROFLMAO:
میں آپ سے کوئی دو چار مہینے ہی بڑا ہوں اس محفل میں۔ :)
لیکن یہاں نئے پرانے کا کوئی چکر نہیں۔ بس جلد ہی یہاں کا محبت بھرا ماحول آپ کو اپنے اندر سمو لے گا۔ اور آپ بھی گھل مل جائیں گے :) شرط یہ ہے کہ آپ آتے رہیں یہاں۔ :)
جی ضرور
واقعی یہاں اپنائیت کا احساس ہوتا ہے۔
امید ہے آپ سے گپ شپ رہے گی اور سیکھنے کا موقع بھی۔
نایاب — نومبر 12، 2012 6:50 شام
محترم شعبان نظامی بھائی
دلی خوش آمدید
آپ کا نام آگہی دیتا ہے کہ ماشاءاللہ آپ شوخی و شرارت کو ہمراہ لیئے عزت و احترام کو پیش پیش رکھتے خاصی باتونی شخصیت ہیں ۔
ماسٹرز کے بعد کہیں جاب کر رہے ہیں کیا ۔ ؟
والدہ کے زیادہ قریب محسوس ہوتے ہیں ۔ ؟
بے تکلفی معافی کی کوئی درخواست نہیں ۔ کیونکہ آپ ہیں اب محفلین
اور محفل سجتی بھی بے تکلف دوستوں کے ہمراہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شعبان نظامی — نومبر 12، 2012 7:00 شام
محترم شعبان نظامی بھائی
دلی خوش آمدید
آپ کا نام آگہی دیتا ہے کہ ماشاءاللہ آپ شوخی و شرارت کو ہمراہ لیئے عزت و احترام کو پیش پیش رکھتے خاصی باتونی شخصیت ہیں ۔
ماسٹرز کے بعد کہیں جاب کر رہے ہیں کیا ۔ ؟
والدہ کے زیادہ قریب محسوس ہوتے ہیں ۔ ؟
بے تکلفی معافی کی کوئی درخواست نہیں ۔ کیونکہ آپ ہیں اب محفلین
اور محفل سجتی بھی بے تکلف دوستوں کے ہمراہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
شکریہ جناب!
آپ کی محبت اور اپنائیت ہے۔
حال ہی میں ماسٹرز کیا ہے اور ابھی ویلا مصروف ہوں۔
والدہ کے زیادہ قریب محسوس ہوتے ہیں ۔ ؟
جی والدہ کے قریب تو ہوں ہی۔۔۔آپ کی بات پوری طرح سمجھ نہیں پایا!
نایاب — نومبر 12، 2012 7:27 شام
میرے محترم بس ویسے ہی تکہ لگایا تھا کہ مقصود تو یہی تھا کہ بات سے بات چلے ۔
ان شاءاللہ رب سچا آپ کے لیئے آسانیاں بہم فرماتے کسی اچھی جگہ مصروف فرمائے گا ۔
ماں کی دعائیں کبھی رائیگاں نہیں جاتیں ۔
تو آج کل کیا " ویلی مصروفیت " ہے آپ کی ؟
شعبان نظامی — نومبر 12، 2012 7:38 شام
ایک مصروفیت تو آپ کے سامنے ہی ہے، باقی کوئی خاص نہیں۔
فہیم — نومبر 12، 2012 7:39 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید نظامی صاحب :)
شعبان نظامی — نومبر 13، 2012 11:50 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید نظامی صاحب :)
بہت بہت تھینکس سر جی!
نیرنگ خیال — نومبر 13، 2012 11:51 صبح
جی ضرور
واقعی یہاں اپنائیت کا احساس ہوتا ہے۔
امید ہے آپ سے گپ شپ رہے گی اور سیکھنے کا موقع بھی۔
گپ شپ تو انشاءاللہ رہے گی۔ یار زندہ صحبت باقی
سیکھنے کا موقع پتہ نہیں آپکو ملے گا کہ نہیں۔ :p
شعبان نظامی — نومبر 13، 2012 12:01 شام
گپ شپ تو انشاءاللہ رہے گی۔ یار زندہ صحبت باقی
سیکھنے کا موقع پتہ نہیں آپکو ملے گا کہ نہیں۔ :p
جی جی بالکل بھیا!
سیکھنے کے مواقع خود پیدا کر لیں گے:notworthy:
صفحات: 1 2 3 4 5 6 7

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D9%86-%D9%86%D8%B8%D8%A7%D9%85%DB%8C.56290/