darwesh — فروری 26، 2014 11:28 صبح
ﻏﯿﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﻞ ﮐﮧ ﮨﯽ ﺳﮩﯽ،
ﺑﮯﺑﺎﮎ ﺗﻮ ﮨﻮﺍ
ﺑﺎﺭﮮ ﻭﮦ ﺷﻮﻕ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﭼﺎﻻﮎ
ﺗﻮ ﮨﻮﺍ
ﺟﯽ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﮔﺮﺗﮯ ﻣﮑﺎﻧﻮﮞ
ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ
ﯾﮧ ﺷﮩﺮ ﺧﻮﻑ ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﺟﮕﺮ
ﭼﺎﮎ ﺗﻮ ﮨﻮﺍ
ﯾﮧ ﺗﻮ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺁﺩﻣﯽ ﭘﻮﮨﻨﭽﺎ ﮨﮯ
ﻣﺎﮦ ﺗﮏ
ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺍ، ﻭﮦ ﻭﺍﻗﻒ ﺍﻓﻼﮎ
ﺗﻮ ﮨﻮﺍ
ﺍﺱ ﮐﺸﻤﮑﺶ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ
ﺗﮭﮑﮯ ﺗﻮ ﮨﯿﮟ ﺍﮮ ﻣﻨﯿﺮ
ﺷﮩﺮ ﺧﺪﺍ ﺳﺘﻢ ﺳﮯ ﻣﮕﺮ ﭘﺎﮎ ﺗﻮ
ﮨﻮﺍ
ﻣﻨﯿﺮ ﻧﯿﺎﺯﯼ
عبد الرحمن — فروری 26، 2014 11:29 صبح
خوش آمدید درویش بھائی!
darwesh — فروری 27، 2014 2:25 شام
قیصرانی — فروری 27، 2014 2:49 شام
محفل پر خوش آمدید
براہ کرم پاکستان جیسا ہے، اسے ویسا ہی رہنے دیں۔ اسلامی امارت نہ بنائیں۔ آپ کا شکریہ
ابن سعید اور
محمد وارث بھائی سے درخواست ہے کہ یہ ڈسپلے پک ہٹا دیں
زیک — فروری 27، 2014 3:10 شام
محفل پر خوش آمدید
براہ کرم پاکستان جیسا ہے، اسے ویسا ہی رہنے دیں۔ اسلامی امارت نہ بنائیں۔ آپ کا شکریہ
ابن سعید اور
محمد وارث بھائی سے درخواست ہے کہ یہ ڈسپلے پک ہٹا دیں
طالبانی درویش؟
ساقی۔ — فروری 27، 2014 3:34 شام
خوش آمدید
انیس الرحمن — مارچ 3، 2014 5:34 صبح
شیزان — مارچ 3، 2014 5:42 صبح
نایاب — مارچ 3، 2014 3:38 شام
محترم درویش صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
darwesh — مارچ 8، 2014 5:35 صبح
الف عین — مارچ 9، 2014 2:45 صبح
تعارف دیں تو خوش آمدید کہا جائے، ورنہ منیر نیازی کی ہی تعریف کی جائے گی۔
عمر سیف — مارچ 11، 2014 9:22 صبح
خوش آمدید
شمشاد — مارچ 11، 2014 9:57 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے متعلق بھی کچھ بتائیں۔
فلک شیر — اپریل 1، 2014 11:37 شام
خوش آمدید یا درویش

محفل پہ آٹھ درویشوں کا تو مجھے پتا ہے، ایک اور سہی
