شفو درویش

shafqat azhar — اپریل 27، 2006 4:00 شام
اسالام علیکم:
صرف بابا بیلھے شاہ نہیں ، میں تو ہر قسم کی صوفیانہ شاعری کا ذوق رکھتا ہوں۔
انشا اللہ وقت ملنے پر ضرور پوسٹ کروں گا !
میرے خیال میں صوفیانہ شاعری عشق حقیقی کی صحیی ترجمانی کرتی ہے۔
“ایمان سلامت ہر اک منگے، عشق سلامت کوی ھو !
(حضرت سلطان باھو)
محب علوی — اپریل 27، 2006 4:12 شام
تو بھائی کب کرو گے
فرذوق احمد — مئی 4، 2006 9:20 صبح
خوش آمدید شفقت صاحب
شمشاد — مئی 5، 2006 3:50 صبح
اس محفل پر درویشوں کی کمی تھی سو پوری ہو گئی۔
خوش آمدید جناب شفقت اظہر صاحب

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D9%81%D9%88-%D8%AF%D8%B1%D9%88%DB%8C%D8%B4.2031/