شکریہ damsel میری امی کا انتقال ہو گیا ہے اس لیے نیٹ جائن کروایا کزن نے ۔
یونس رضا بھائ کا انداز دل کو بھا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔کیا کہنا چاہیئے سمجھ نہیں آرہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔والدین اور خصوصا والدہ تو بہت بڑی طاقت ہوتی ہیں کسی بھی انسان کے لیے۔۔۔۔۔۔۔لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ جو آیا ہے اس کو جانا بھی ہے آپ اپنی امی کے لے بہت دعا کیا کریں اور ہو سکے تو ان کے لیے ایسا کوئی کام کریں جو ان کے لیے صدقہ جاریہ بن جائے۔۔۔۔۔۔ جیسے کسی بچہ کی تعلیم کا خرچہ اٹھا لیں یا کچھ پیسے کسی مدرسہ میں دے دیں کہ وہ وہاں کوئی پنکھا یا کسی بچے کی فیس یا پانی کے ضمن میں اس کو استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چاہے تھوڑے سے ہی پیسے ہوں۔۔۔۔۔ اللہ نیت دیکھتا ہے مقدار نہیں

الحمد للہ اور سب سے بڑھ کر آپ خود اپنے حقوق و فرائض کا خیال رکھیں تاکہ آپ کی والدہ کو ثواب ملے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ ان کے ساتھ رحمت و محبت کا معاملہ کریں اور ان کو اس دنیا سے کہیں بہتر ساتھی و ٹھکانہ عطا کریں۔آمین ثم آمین یا رب العالمین
اور آپ کو اگر ایسا لگے کہ میں آپ کے کسی کام آسکتی ہوں تو ضرور مجھ سے رابطہ کیجیئے گا اور اگر اللہ نے چاہا تو میں مقدور بھر آپ کے کام آنے کی کوشیش کروں گی۔ اور ہاں نیٹ ایک اچھی مصروفیت ہے اگر صحیح راہنمائی ہو تو

اسلام و علیکم
ًًٍ