[color=#8080BF]شوبی کا تعارف:-[/col...
[url]http://www.geocities.com/creative_shobi
رضوان — فروری 28، 2006 4:30 شام
خوش آمدید شوبی
امید ہے آپ محفل میں آتے جاتے رہیں گےِ
زیک — فروری 28، 2006 5:26 شام
خوشآمدید شوبی۔ ایک تو آپ لکھنے میں جہاں لفظ کے درمیان میں ی آتی ہے وہاں ے استعمال کر رہے ہیں۔ چھوٹی ی استعمال کریں۔ دوسرے اگر آپ کو الفاظ درست نہیں نظر آ رہے تو اردو فونٹ ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ اگر کوئی مسئلہ ہو تو ضرور بتائیں۔ ہم آپ کی مدد کے لئے تیار ہیں۔
محب علوی — فروری 28، 2006 6:29 شام
خوش آمدید شوبی، یار بہت اچھا کیا تم نے جو آگئے یہاں۔ جلدی سے ونڈوز 2000 انسٹال کرلو اور پھر یہ سارے جھنجٹ دور ہوجائیں گے۔ میں کچھ مختصر تعارف کروادوں شعیب کا، یہ بہت ہی ہونہار اور گرافکس میں خاصی شدبد رکھتے ہیں۔ نہ صرف خود فلیش میں تجربات کرتے رہتے ہیں بلکہ سکھاتے بھی بڑے شوق سے ہیں۔ مجھے امید ہے بہت سوں کا بھلا ہوگا مجھ سمیت
شعیب صفدر — فروری 28، 2006 8:00 شام
خوش آمدید۔۔۔۔
agar app ko thek nazar nai araha tw
urdu font download kar lo
شمشاد — فروری 28، 2006 9:29 شام
شوبی صاحب ذرا پورا تعارف تو کرائیں اپنا
میرا مطلب ہے اپنا حدودربعہ بیان کریں۔ آپ کا تفصیلی انٹرویو تو اپنے ڈاکٹر صاحب لیں گے۔
خیر خوش آمدید، گھبرائیے گا نہیں، بہت دوست ملیں گے یہاں
وہاب اعجاز خان — مارچ 1، 2006 6:13 شام
جواب حضرت فورم میں خوش آمدید
فرذوق احمد — مارچ 6، 2006 6:02 صبح
خوش آمدید شوبی بھائی امید ہیں کے آپ اردو محفل میں اچھا اصافہ ہو گے آتے جاتے رہیے گا
شعیب سعید شوبی — مئی 16، 2006 4:51 صبح
شکریا جناب!۔۔۔۔۔۔۔اب تو الحمداللہ ونڈوز ایکس پی کے ہوتے ہوئے کوئی مسئلہ باقی نہیں رہا۔ بلکہ اب میرا خیال ہے کہ تعارف کی ضرورت بھی باقی نہیں رہی۔۔۔۔۔۔۔!
aas شوبی آپ کےانٹرویو سے زیادہ مجھے آپ کی پہلی تعارف پوسٹ شاندار لگی ہے۔ سچ ایسے لگ رہا تھا جیسے آپ بولنا سیکھ رہے ہیں۔بڑا مزا آیا پڑھ کے۔ aas ( پلیزز پلیزز ڈونٹ مائنڈ) خوش آمدید !
شعیب سعید شوبی — اکتوبر 1، 2007 9:53 شام
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔نہیں جی میں نے بُرا نہیں منایا بلکہ خود بھی وہ دن یاد کرکے ہنس رہا ہوں جب محفل میں، میں نے "بولنا" سیکھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔