شہناز — مارچ 18، 2016 2:42 شام
میرا عارضی نام شہناز ہے لاہور سے تعلق ہے اپنے وطن سے محبت میرا کام ہے ایک بزنس مین ہو ں لیکن کالم لکھنا پڑھنا اور سیاست پر گہری نظر رکھنا میرا پسندیدہ مشغلہ ہے وجہ ہے کہ بزنس میں اتار چڑھاؤ اسی وجہ سے آتے ہیں
قرۃالعین اعوان — مارچ 18، 2016 2:44 شام
خوش آمدید بھیا!!!
زیک — مارچ 18، 2016 2:45 شام
خوش آمدید شہناز۔
عارضی نام کیا ہوتا ہے؟
زیک — مارچ 18، 2016 2:45 شام
یاز — مارچ 18، 2016 2:59 شام
السلام علیکم اور خوش آمدید شہناز صاحب۔
محمد تابش صدیقی — مارچ 18، 2016 3:22 شام
محفل میں خوش آمدید
اگر مستقل نام بھی عنایت ہو جائے تو اچھا لگے گا۔
یوسف سلطان — مارچ 18، 2016 4:42 شام
سیدہ انیسہ — مارچ 18، 2016 5:34 شام
میرا عارضی نام شہناز ہے لاہور سے تعلق ہے اپنے وطن سے محبت میرا کام ہے ایک بزنس مین ہو ں لیکن کالم لکھنا پڑھنا اور سیاست پر گہری نظر رکھنا میرا پسندیدہ مشغلہ ہے وجہ ہے کہ بزنس میں اتار چڑھاؤ اسی وجہ سے آتے ہیں
میرا عارضی نام شہناز ہے لاہور سے تعلق ہے اپنے وطن سے محبت میرا کام ہے ایک بزنس مین ہو ں لیکن کالم لکھنا پڑھنا اور سیاست پر گہری نظر رکھنا میرا پسندیدہ مشغلہ ہے وجہ ہے کہ بزنس میں اتار چڑھاؤ اسی وجہ سے آتے ہیں
السلام و علیکم
خوشی ھوئ آپ سے مل کر مگر نام نے کنفیو ز کر دیا
سیدہ انیسہ — مارچ 18، 2016 5:39 شام

میں بھی سس ھی کہنے والی تھی
یاز — مارچ 18، 2016 6:22 شام

میں بھی سس ھی کہنے والی تھی
یہ شکر ہے کہ کہا نہیں۔
زیک — مارچ 18، 2016 6:28 شام

میں بھی سس ھی کہنے والی تھی
ہو سکتا ہے شہناز نے عارضی نام کے ساتھ ساتھ عارضی صنف بھی رکھی ہو۔
صائمہ شاہ — مارچ 18، 2016 6:33 شام
خوش آمدید شہناز
آپ کا بزنس محفل کے اندر ہے یا باہر یا پھر نام کی طرح عارضی ؟
قرۃالعین اعوان — مارچ 18، 2016 7:27 شام
حمیرا عدنان — مارچ 18، 2016 8:09 شام
خوش آمدید محترم جناب شہناز صاحب
محفل میں خوش آمدید
عارضی نام ہی سہی پر لڑکوں والا تو رکھتے
قرۃالعین اعوان — مارچ 18، 2016 8:10 شام
خوش آمدید محترم جناب شہناز صاحب
محفل میں خوش آمدید
عارضی نام ہی سہی پر لڑکوں والا تو رکھتے
آ گئی بس شامت

حمیرا عدنان — مارچ 18، 2016 8:21 شام
آ گئی بس شامت
یار بندا بزنس مین بھی ہے کالم نگار بھی اور سیاست پر بھی گہری نظر رکھتا ہے
پر نام کے معاملے میں کوئی سیاست ہے یا شہباز لکھنا تھا غلطی سے شہناز لکھ دیا
پاکستان میں ہمارے سامنے والے گھر میں ایک انکل رہتے تھے جن کا نام تنویر کوثر تھا مجھے ان کے نام پر بہت ہنسی آتی تھے چھوٹے ہوتے
قرۃالعین اعوان — مارچ 18، 2016 8:23 شام
یار بندا بزنس مین بھی ہے کالم نگار بھی اور سیاست پر بھی گہری نظر رکھتا ہے
پر نام کے معاملے میں کوئی سیاست ہے یا شہباز لکھنا تھا غلطی سے شہناز لکھ دیا
پاکستان میں ہمارے سامنے والے گھر میں ایک انکل رہتے تھے جن کا نام تنویر کوثر تھا مجھے ان کے نام پر بہت ہنسی آتی تھے چھوٹے ہوتے
مجھے شمیم نسیم ناموں کی بھی سمجھ نہیں آتی کہ بھائی ہیں یا بہن ☺
حمیرا عدنان — مارچ 18، 2016 8:27 شام
مجھے شمیم نسیم ناموں کی بھی سمجھ نہیں آتی کہ بھائی ہیں یا بہن ☺
شمیم اور نسیم دونوں لڑکیوں کے نام ہیں لیکن اکثر لڑکوں کے نام بھی ہوتے ہیں

کاشف اختر — مارچ 19، 2016 7:30 صبح
محفل میں خوش آمدید
شہزاد وحید — مارچ 19، 2016 7:51 صبح
ناموں کی بات جائے تو میرا نام یعنی شہزاد بھی ممتاز مفتی صاحب اپنے ناول علی پور کا ایلی میں ایک مونث کردار کے لئے استعمال کر چکے ہیں۔