شیخ‌ عبدالوحید

قیصرانی — جنوری 29، 2007 9:18 شام
محفل میں شیخ‌ عبدالوحید صاحب تشریف لائے ہیں، ویلکم جناب
آپ کے تعارف سے پتہ چلا ہے کہ آپ سٹیٹ بینک آف انڈیا کے چیف مینیجر ہیں
مزید جو تعارف آپ کرانا چاہیں، زہے نصیب
نوید ملک — جنوری 29، 2007 9:38 شام
خوش آمدید شیخ صاحب
پاکستانی — جنوری 29، 2007 9:40 شام
خوش آمدید شیخ‌ عبدالوحید صاحب
شمشاد — جنوری 29، 2007 9:41 شام
خوش آمدید جناب شیخ صاحب
نبیل — جنوری 29، 2007 10:31 شام
السلام علیکم شیخ عبدالوحید صاحب اور محفل فورم پر خوش آمدید۔
آپ انڈیا سے ہیں اور وہ بھی ناگپور سے، پھر تو آپ کی اعجاز اختر صاحب سے واقفیت ہوگی۔
بدتمیز — جنوری 29، 2007 10:38 شام
:welcome:
الف عین — جنوری 30، 2007 5:41 صبح
خوش آمدید وحید شیخ۔ ممکن ہے کہ بلا واسطہ میں ہی آپ کی رکنیت کا باعث بنا ہوں۔ ربط رکھیں، میں بور گاؤں مسجد سے ملحق مکان میں رہتا ہوں عبد الخالق صاحب کے مکان کے اوپر۔ شاید مجیب صدیقی سے بھی آپ واقف ہوں جو جعفر نگر میں ہیں۔
جاویداقبال — جنوری 30، 2007 5:47 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
خوش آمدید شیخ صاحب،
والسلام
جاویداقبال
عمر سیف — جنوری 30، 2007 6:11 شام
خوش آمدید۔
ماہ وش — فروری 1، 2007 2:09 صبح
خوش آمدید
شمشاد — فروری 1، 2007 10:13 صبح
لیکن یہ خود سے ہیں کہاں؟ ابھی تک آئے کیوں نہیں؟
ظفر احمد — فروری 1، 2007 10:19 صبح
آ جائیں گے فکر نا کریں ابھی ویزا لینے گئے ہیں :lol:
دوست — فروری 1، 2007 12:32 شام
خوش آمدید۔
امید ہے آپ مندرج ہوکر غائب نہیں ہوجائیں گے بلکہ ہمیں اپنے صحبت سے فیض یاب کریں گے۔
ڈیول فش — فروری 1، 2007 12:35 شام
خوش آمدید جناب
ماہ وش — فروری 3، 2007 11:30 شام
لیکن یہ صاحب غائب کہاں‌ ہو گئے ہیں
الف عین — فروری 4، 2007 4:34 شام
پہلے میں نے اپنے دوستوں سے معلوم کیا ان کے بارے میں تو پتہ چلا کہ یہاں جس مشاعرے میں میں مہمانِ خصوصی تھا، اس میں موصوف بھی تھے لیکن مجھے یاد نہیں رہا۔ ان کے پتے کے مطابق میں آج عصر کے بعد ان کے گھر پہنچ گیا، لیکن ملاقات نہیں ہو سکی فون نمبر دے کر آ گیا تو رات آٹھ بجے ان سے فون پر بات ہوئی۔ معلوم ہوا کہ وہ غالب والے فنکشن میں بھی تھے اور وہاں مجھ سے سمت کا یو آر ایل لکھوایا تھا لیکن اپنا تعار نہیں کرایا تھا۔ اردو ویب سے وہ پہلے ہی واقف ہو چکے تھے گوگل کے ذریعے پہنچے تھے۔
انٹر نیٹ پر وہ فعال نہیں ہیں۔ اب میں نے بتایا ہے اس تانے بانے کے بارے میں تو شاید اب اسے دیکھیں گے۔ وہ کبھی کبھی ہی انٹر نیٹ سے جُڑتے ہیں۔ اب براڈ بینڈ لینے والے ہیں تب بھی فرصت پر ہی لاگ ان ہو سکیں گے یہاں۔ ان سے جلد ہی ملاقات کی امید ہے۔
اگر آُ دیکھ رہے ہیں عبدالوحید تو خود بھی اپنی صورتِ حال بتاتے رہیں۔ اور جو امداد چاہیے ارتدو کمپیوٹنگ کے سلسلے میں تو لکھنے پڑھنے میں مدد والی فورم میں چلے جائیں اور یہاں کے ڈاؤن لوڈ سیکشن سے فانٹ اور کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کر لیں اردو صوتی 3 یا اردو دوست۔
ماہ وش — فروری 5، 2007 1:18 صبح
اعجاز بھائی جہاں‌بھی ملیں‌ان کو ہمارا سب کا خلوص اور احترام پہنچا دیجئے گا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%DB%8C%D8%AE%E2%80%8C-%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%88%D8%AD%DB%8C%D8%AF.5436/