[align=justify:98cbc8b3ad]میرانام شیرافضل خان ہے ، راولاکوٹ آزادکشمیر سے تعلق ہے اور فی الحال سکونت گزشتہ نو برس سے بسلسلہ ملازمت ابوظہبی میں ہے ۔ مزید شناسائی انشاءاللہ وقت کے ساتھ ہوتی رہے گی ۔[/align:98cbc8b3ad]
ملیں گے؟؟؟جناب ہم سب ادھر آچکے ہیںشیرافضل خان نے کہا:

شمشاد نے کہا:
نبیل نے کہا:
آپ کا ری ایکٹ دیکھ کر ایسے لگا جیسے کوئی ای میل کے ذریعے دولت والے فراڈ کا ڈسا ہوا ہو جو معلومات کے تبادلے پر بدک جاتا ہو۔شیرافضل خان نے کہا:
بدتمیز نے کہا:
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%81%D8%B6%D9%84-%D8%AE%D8%A7%D9%86.5412/