صاحبان و صاحبات

akhtar ali durrani — اکتوبر 14، 2018 2:52 صبح
صاحبان و صاحبات،
آداب عرض،
میں ہوں اختر علی درانی ۔ میں اردو سیکھ رہا ہوں۔ میں برطانیہ کا شہری ہوں۔ اردو میرے والدین کی زبان تھی لیکن وہ میرے بچپن میں فوت ہوئے (گاڑی کی حادثہ میں)۔ میں اپنا یا گیا تھا تو اب میرے زبان انگریزی ہی سمجھ لو۔ میں انگریزی تاریخ کا استاد ہوں۔
آپکا مخلص،
اختر علی
عبدالقیوم چوہدری — اکتوبر 14، 2018 3:58 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔:)
میں انگریزی تاریخ کا استاد ہوں۔

برٹش ہسٹری یا انگلش ہسٹری ؟
akhtar ali durrani — اکتوبر 14، 2018 4:12 صبح
برٹش ہسٹری یا انگلش ہسٹری ؟

برٹش ہسٹری لیکن خصوصاً انگریزی خانہ جنگی ۱۶۴۲ تا ۱۶۴۹، وغیرہ ۔
عبدالقیوم چوہدری — اکتوبر 14، 2018 4:15 صبح
برٹش ہسٹری لیکن خصوصاً انگریزی خانہ جنگی ۱۶۴۲ تا ۱۶۴۹، وغیرہ ۔
کسی جامعہ سے منسلک ہیں ؟
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 14، 2018 5:27 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید۔
فرحان محمد خان — اکتوبر 14، 2018 7:13 صبح
خوش آمدید محترم
خالد محمود چوہدری — اکتوبر 14، 2018 7:29 صبح
خوش آمدیداختر
سردار محمد نعیم — اکتوبر 14، 2018 7:37 صبح
خوش آمدید اختر علی درانی صاحب
محمد عدنان اکبری نقیبی — اکتوبر 14، 2018 8:47 صبح
خوش آمدید اختر بھائی ۔
حمیرا عدنان — اکتوبر 14، 2018 8:49 صبح
خوش آمدید جناب اردو محفل فورم میں
نور وجدان — اکتوبر 14، 2018 8:49 صبح
خوش آمدید
فرقان احمد — اکتوبر 14، 2018 9:49 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
سید عاطف علی — اکتوبر 14، 2018 9:53 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید درانی صاحب ۔۔
محمدظہیر — اکتوبر 14، 2018 10:43 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید اختر درانی صاحب
میں انگریزی تاریخ کا استاد ہوں۔
امید ہے آپ کے علم سے ہم بھی فیض یاب ہوں گے :)
مریم افتخار — اکتوبر 14، 2018 10:46 صبح
خوش آمدید محترمی! :)
کس شہر سے تعلق ہے اور اتنی رواں اردو کیسے لکھی آپ نے؟
akhtar ali durrani — اکتوبر 14، 2018 2:56 شام
خوش آمدید محترمی! :)
کس شہر سے تعلق ہے اور اتنی رواں اردو کیسے لکھی آپ نے؟

جنابِ من،
میں لندد شہر سے تعلق رکھتا ہوں اور ۲۰۱۱ سے میں نے کم از کم ہر روز ادھا گھنٹا اردو کا مطالعہ کیا ہے۔
akhtar ali durrani — اکتوبر 14، 2018 3:02 شام
کسی جامعہ سے منسلک ہیں ؟

حضور،
جب میں پڑھاتا تھا میں یارک سے منسلک تھا لیکن یہ دن میں ریٹائرڈ ہوں اور کتاب لکھ رہا ہوں۔
سید عاطف علی — اکتوبر 14، 2018 4:18 شام
حضور،
جب میں پڑھاتا تھا میں یارک سے منسلک تھا لیکن یہ دن میں ریٹائرڈ ہوں اور کتاب لکھ رہا ہوں۔
شاید یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اِن دنوں ریٹائرڈ ہوں یعنی آج کل ریٹائرڈ ہوں۔
akhtar ali durrani — اکتوبر 14، 2018 5:32 شام
شاید یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اِن دنوں ریٹائرڈ ہوں یعنی آج کل ریٹائرڈ ہوں۔

قبلہ،
بہت بہت شکریہ اِس درستی کے لیے۔
محمد وارث — اکتوبر 15، 2018 4:23 صبح
خوش آمدید اختر صاحب۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8%D8%A7%D9%86-%D9%88-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8%D8%A7%D8%AA.103685/