صلال یوسف — فروری 17، 2019 8:42 صبح
السلام علیکم حاضرین محفل
اک مدت کے بعد دوبارہ شامل ہوا ہوں، سابقہ اکاؤنٹ کی تفاصیل موجود نہ تھیں سو نیا بنایا، سابقہ میں ابوحمزہ کے نام سےتھا، اُمید ہے اچھا وقت گزرے گا احباب کے ساتھ، بہت دعائیں
خیر اندیش : صلال یوسف
فلسفی — فروری 17، 2019 8:53 صبح
محفل میں دوبارہ خوش آمدید

۔
امید ہے آپ نے جو کچھ پہلے سیکھا ہے وہ ہمیں بھی سکھائیں گے۔

صلال یوسف — فروری 17، 2019 8:57 صبح
محفل میں دوبارہ خوش آمدید

۔
امید ہے آپ نے جو کچھ پہلے سیکھا ہے وہ ہمیں بھی سکھائیں گے۔
طفل مکتب ہیں اور سیکھنے ہی توآئے ہیں، برادرم شہزاد ناصر سید ، بلال اور اوشو دیرینہ احباب ہیں
محمد تابش صدیقی — فروری 17، 2019 9:16 صبح
و علیکم السلام
خوش آمدید
غالباً یہ آپ کا پرانا اکاؤنٹ ہے۔
ابوحمزہ
آپ بتا دیجیے کہ کون سا اکاؤنٹ فعال رکھنا ہے، دوسرا اکاؤنٹ اس میں ضم کر دیا جائے گا۔
م حمزہ — فروری 17، 2019 9:19 صبح
محفل میں دوبارہ خوش آمدید
صلال یوسف — فروری 17، 2019 9:50 صبح
و علیکم السلام
خوش آمدید
غالباً یہ آپ کا پرانا اکاؤنٹ ہے۔
ابوحمزہ
آپ بتا دیجیے کہ کون سا اکاؤنٹ فعال رکھنا ہے، دوسرا اکاؤنٹ اس میں ضم کر دیا جائے گا۔
السلام علیکم، موجودہ ٹھیک ہے، سابقہ اس کے ساتھ ملا دیں اگر ممکن ہو، جزاک اللہ خیر
صلال یوسف — فروری 17، 2019 9:50 صبح
محفل میں دوبارہ خوش آمدید
جزاک اللہ خیر
محمد عدنان اکبری نقیبی — فروری 17، 2019 10:16 صبح
وعلیکم السلام ،
خوش آمدید صلال بھائی ۔
محمد تابش صدیقی — فروری 17، 2019 10:20 صبح
السلام علیکم، موجودہ ٹھیک ہے، سابقہ اس کے ساتھ ملا دیں اگر ممکن ہو، جزاک اللہ خیر
اکاؤنٹ ضم کر دیا ہے۔
فرقان احمد — فروری 17، 2019 10:33 صبح
السلام علیکم حاضرین محفل
اک مدت کے بعد دوبارہ شامل ہوا ہوں، سابقہ اکاؤنٹ کی تفاصیل موجود نہ تھیں سو نیا بنایا، سابقہ میں ابوحمزہ کے نام سےتھا، اُمید ہے اچھا وقت گزرے گا احباب کے ساتھ، بہت دعائیں
خیر اندیش : صلال یوسف
بارِ دگر خوش آمدید محترم صلال بھیا!

عرفان سعید — فروری 17، 2019 11:26 صبح
محفل میں واپسی مبارک!
سید عاطف علی — فروری 17، 2019 11:43 صبح
خوش آمدید محترم صلال صاحب !
شکیب — فروری 17، 2019 1:17 شام
السلام علیکم حاضرین محفل
اک مدت کے بعد دوبارہ شامل ہوا ہوں، سابقہ اکاؤنٹ کی تفاصیل موجود نہ تھیں سو نیا بنایا، سابقہ میں ابوحمزہ کے نام سےتھا، اُمید ہے اچھا وقت گزرے گا احباب کے ساتھ، بہت دعائیں
خیر اندیش : صلال یوسف
وعلیکم السلام
خوش آمدید۔ صلال کے کیا معنی ہیں؟ اور کس حد تک نام کا آپ۔کی شخصیت پر اثر ہے؟
زیک — فروری 17، 2019 1:18 شام
دوبارہ خوش آمدید
زیک — فروری 17، 2019 1:20 شام
اکاؤنٹ ضم کرنے کے بعد بھی پرانے مراسلے ان کے مراسلوں کی تلاش میں نظر نہیں آ رہے۔
محمد تابش صدیقی — فروری 17، 2019 1:56 شام
اکاؤنٹ ضم کرنے کے بعد بھی پرانے مراسلے ان کے مراسلوں کی تلاش میں نظر نہیں آ رہے۔
ہمم اب دیکھا۔
کاؤنٹ میں آ رہے ہیں۔
اور کیفیت نامے نظر آ رہے ہیں۔
زیک — فروری 17، 2019 2:00 شام
ہمم اب دیکھا۔
کاؤنٹ میں آ رہے ہیں۔
اور کیفیت نامے نظر آ رہے ہیں۔
پہلے خیال تھا کہ سرچ انڈیکس کچھ دیر سے اپڈیٹ ہوتا ہے لیکن مائنڈروسٹرمیرز کی بھی ابھی تک یہی صورتحال ہے۔
صلال یوسف — فروری 17، 2019 2:43 شام
تمام احباب کا تہہ دل سے ممنون و مشکور ہے، اللہ رب العزت بہت خوش رکھے سب کو امین
صلال کہ معنی جہاں تک مجھے علم ہوسکا، ایک سخت پتھر کے ہیں جس کو توڑنا ممکن نہ ہو
مجھ پر اس کے اثرات: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ہی بہتر جانتا ہے
محمد فہد — فروری 17، 2019 2:56 شام
وعلیکم السلام
محفل میں دبارہ سے خوش آمدید
محمد وارث — فروری 18، 2019 3:44 صبح
خوش آمدید