apnakamal007@gmail.co. — جون 30، 2015 12:07 صبح
کیا ہے یہ
ً
نکتہ ور — جون 30، 2015 2:42 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید

یہ تعارف کی لڑی ہے یہاں اپنا تعارف دیا جاتا ہے جتنا بھی آپ مناسب سمجھیں۔
bilal260 — جون 30، 2015 5:59 صبح
اسلا م علیکم جناب اپنا نام لکھے اپنے گائوں یا شہر کا نام لکھے اور لکھے کے آپ جاب کر رہے ہیں یا کہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں ؟
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے ۔
جی آیاں نوں۔
تلمیذ — جون 30، 2015 9:36 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے۔