ضلع خوشاب سے

نعیم یاد — اپریل 22، 2015 6:31 صبح
سب سے پہلے میری جانب سے تمام قارئین کی خدمت میں محبتوں بھراالسلام علیکم ورحمۃ واللہ وبرکاتہ
ضلع خوشاب کے شہر جوہرآبادسے
حافظ محمد نعیم عباس
قلمی نام محمد نعیم یاد
شعبہ تدریس،خطاطی
کتابیں:۔آوٰ پیارکے دیپ جلائیں پھر
اک خواب جوٹوٹ گیا(افسانچے)
خواب دریچے ناول
پتھر روتے ہیں (افسانچے،زیرِ طبع)
اورایک قلمی نسخہ تجویدی قرآن پاک
تجمل حسین — اپریل 22، 2015 6:36 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
محترم حافظ محمد نعیم عباس یاد صاحب!
اردو محفل پر خوش آمدید۔
hpTPt.gif
نعیم یاد — اپریل 22، 2015 6:38 صبح
جزاک اللہ خیراکثیرا۔۔۔سلامت رہیں
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 22، 2015 7:17 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
کن مضامین کی تدریس سے منسلک ہیں۔ ؟
اپنی خطاطی کے کچھ نمونے شریک محفل کریں۔
آپ کے تحریر کردہ افسانے اگر آن لائین دستیاب ہیں تو ربط دیجیے۔
تلمیذ — اپریل 22، 2015 10:54 صبح
وعلیکم السلام
محفل میں آپکا خیر مقدم ہے، حافظ صاحب۔
محمد خلیل الرحمٰن — اپریل 22، 2015 11:08 صبح
نعیم یاد بھائی اردو محفل میں خوش آمدید
فاروق احمد بھٹی — اپریل 22، 2015 11:10 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
عباس اعوان — اپریل 22، 2015 11:55 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اردو محفل میں بہت بہت خوش آمدید محترم حافظ صاحب
:)
محمد وارث — اپریل 23، 2015 4:17 صبح
خوش آمدید حافظ صاحب
آوازِ دوست — اپریل 23، 2015 6:00 صبح
محترم حافظ محمد نعیم عباس صاحب آپ کو اُردو محفل پر آمد مبارک ہو۔ آپ دین و دنیا کا خوبصورت امتزاج دکھائی دیتے ہیں۔
الف عین — اپریل 23، 2015 7:10 صبح
خوش آمدید نعیم یاد

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B6%D9%84%D8%B9-%D8%AE%D9%88%D8%B4%D8%A7%D8%A8-%D8%B3%DB%92.81477/