طارق شاہ — اگست 2، 2012 4:16 شام
اُردو، خاص طور سے شاعری سے دِلی اُنسِیّت ہے
اوراِس صنْف میں غزل سے دِلی رغبت
اچھی شاعری کی تلاش اور سرگردانی یہاں لائی
نِجی تحفّظات اور رازداری کا احترام کرتا ہوں، کون کیا ہے سے قطع نظر
کون کیا کہہ رہا ہے پر وقت صرْف کرتا ہوں، بزْم اور انجُمن کو ایک گھرانہ گردانتا ہوں
اور سب چھوٹے بڑے میرے لئے لائقِ تعظیم ہیں۔
فاتح — اگست 2، 2012 4:53 شام
طارق شاہ صاحب! محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
مزمل شیخ بسمل — اگست 2، 2012 4:55 شام
محفل پے خوش آمدید
طارق شاہ صاحب۔
طارق شاہ — اگست 2، 2012 5:11 شام
فاتح صاحب
بہت شکریہ !
خود کو آپ سب کے درمیاں پاکر خوشی ہوتی ہے
ہم سب روز ہی ایک دوسرے سے کچھ نہ کچھ سِیکھتے ہیں۔
یہی اُمید میں آپ، اور دیگر احباب سے رکھتا ہوں
تشکّر
طارق شاہ — اگست 2، 2012 5:12 شام
محفل پے خوش آمدید
طارق شاہ صاحب۔
بہت شکریہ جناب
اعزاز ہے میرے لئے
تشکّر
نایاب — اگست 2، 2012 5:14 شام
محترم طارق شاہ آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید
شمشاد — اگست 2، 2012 5:19 شام
طارق شاہ صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
طارق شاہ — اگست 2، 2012 5:20 شام
محترم طارق شاہ آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید
محترمی جناب نایاب صاحب
بشمول آپ کے، میں یہاں سب کی کشادہ دلی کا ممنون ہوں
قوی امید ہے ہم سب کا ساتھ بہت اچھا گزرے گا، انشااللہ
بہت نوازش صاحب
زین — اگست 2، 2012 7:10 شام
خوش آمدید

نیلم — اگست 2، 2012 7:15 شام
خوش آمدید
طارق شاہ — اگست 3، 2012 1:23 صبح
خوش آمدید
بہت بہت ممنون ہوں صاحب
تشکّر
طارق شاہ — اگست 3، 2012 1:27 صبح
بہت بہت شکریہ!
ممنون ہوں آپ سب کا
طارق شاہ — اگست 3، 2012 1:32 صبح
طارق شاہ صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
محترمی جناب شمشاد صاحب
ِاس خُوش دِلی کا تہہ دِل سے مَمْنُون ہُوں
بُہت بُہت شُکریہ
الف عین — اگست 3، 2012 7:50 صبح
خوش آمدید طارق، شکریہ کہ تعارف کی میری فرمائش پر یہاں آئے۔
محمد بلال اعظم — اگست 3، 2012 7:56 صبح
خوش آمدید طارق بھائی۔
طارق شاہ — اگست 3، 2012 10:10 شام
خوش آمدید طارق، شکریہ کہ تعارف کی میری فرمائش پر یہاں آئے۔
بہت شکریہ جناب
ممنون ہوں آپ کی محبتوں کا
بہت تشکّر
مقدس — اگست 3، 2012 10:12 شام
ویلکم بھیا
طارق شاہ — اگست 3، 2012 10:14 شام
بہت شکریہ جناب
تصویر سے تو آپ بہت ینگ لگ رہے ہیں، اگر انکل کہتے تو میرے خیال میں صحیح رہتا
بھائی کہہ کر آپ خود کو بڑھا کر رہے ہیں

تشکّر ممنون ہو اس پذیرائی پر
طارق شاہ — اگست 3، 2012 10:21 شام
Thank you very much my sister
So nice of you
ابن سعید — اگست 3، 2012 10:23 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ یہاں آپ کا وقت خوب گذرے گا اور ہمین آپ سے کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ کسی قسم کی پریشانی کی صورت میں محفلین اور محفل انتظامیہ کو معاون پائیں گے۔
