بزرگوں نے تو نام طاہرشہزاد رکھاتھا مگر جب ہم تھوڑے بڑے ہؤے تو نام چھوٹا لگنے لگا بس پھر ہم نے ساتھ طائر کا اضافہ کر لیا۔ تھوڑا بہت شاعری سے شغف بھی رکھتے ہیں اسی لئے لوگ شاعر بھی کہتے ہیں۔ خیر تعلیمع سرگرمیوں کی وجہ سے شاعری سے ہاتھ کھینچ کر رکھا ہے۔ باقی وقت کے ساتھ بتاتے رہیں گے۔۔۔ پہچان تو آپ گئے ہوں گے۔۔ ابھی چلتے ہیں۔
اللہ حافظ
زبیر مرزا — جنوری 9، 2013 2:15 صبح
السلام علیکم
طاہرشہزاد محفل میں خوش آمدید جناب
حسینی — جنوری 9، 2013 3:36 صبح
خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھیا جی!!!!!!!!!!
محمد وارث — جنوری 9، 2013 6:46 صبح
خوش آمدید طاہر شہزاد طائر صاحب
الف عین — جنوری 9، 2013 9:21 صبح
خوش آمدید طاہر طائر۔ امید ہے پابندی سے آتے رہیں گے۔
محب علوی — جنوری 9، 2013 11:14 صبح
خوش آمدید طاہر صاحب اور تعلیمی مصروفیات کیا ہیں؟
تلمیذ — جنوری 9، 2013 11:17 صبح
محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے یہاں پر دوستوں کے درمیان آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
مقدس — جنوری 9، 2013 12:59 شام
ویلکم بھائی
شمشاد — جنوری 9، 2013 1:00 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
شیزان — جنوری 9، 2013 1:01 شام
خوش آمدید
Tahir Shahzad — جنوری 9، 2013 1:46 شام
آپ احباب نے جس خوشدلی سے خوش آمدید کہا تو اب آنا جانا تو چلتا رہے گا۔ میں آپ سب کے اس خلوص کا نہہ دل سے مشکور ہوں۔