طیب اقبال

طیب اقبال — دسمبر 31، 2012 3:50 شام
میرا نام طیّب اقبال ہے۔ اور میرا تعلق پاکستان کے دل لاہور سے ہے۔
میرا اپنا ذاتی چھوٹا سا کاسمیٹکس کا کاروبار ہے۔
اردو ادب و شاعری میں دلچسپی رکھتا ہوں۔
مجھے یہاں کا پتہ میرے کزن انیس الرحمن سے ملا۔
امید کرتا ہوں آپ سب سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔
فلک شیر — دسمبر 31، 2012 3:55 شام
خوش آمدید طیب اقبال.....:rainbow:
شیزان — دسمبر 31، 2012 3:55 شام
خوش آمدید:)
حسینی — دسمبر 31، 2012 3:56 شام
بھائی جی آپ کو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں!
قیصرانی — دسمبر 31، 2012 4:05 شام
محفل پر خوش آمدید۔ باقی تعارف انیس الرحمن سے پوچھ لیتے ہیں :)
فلک شیر — دسمبر 31، 2012 4:11 شام
ویسے ابھی تک انیس الرحمن پہنچے نہیں.......لگتا ہے فروٹ چاٹ پہلے ہی کھلا لیا ہے........گھر کی بات جو ہوئی...... :p
انیس الرحمن — دسمبر 31، 2012 4:31 شام
KwULv.png
عاطف بٹ — دسمبر 31، 2012 4:34 شام
طیب بھائی، محفل میں بہت خوش آمدید۔
امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا!
ہم بھی پاکستان کے دل کے ایک کونے میں ہی پائے جاتے ہیں۔ :)
نایاب — دسمبر 31، 2012 5:58 شام
محترم طیب اقبال صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
قرۃالعین اعوان — دسمبر 31، 2012 6:00 شام
خوش آمدید بھیا!
شمشاد — دسمبر 31، 2012 8:57 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
محمد وارث — جنوری 1، 2013 5:58 صبح
خوش آمدید طیّب اقبال صاحب
الف عین — جنوری 1، 2013 7:19 صبح
خوش آمدید طیب اقبال، اور @ انیس الرحمن کا شکریہ کہ انہوں نے طیب کو یہاں دعوت دی۔
محسن وقار علی — جنوری 1، 2013 3:13 شام
:AOA::welcome:
عائشہ عزیز — جنوری 3، 2013 11:13 صبح
خوش آمدید بھیا
عمر سیف — جنوری 3، 2013 12:26 شام
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B7%DB%8C%D8%A8-%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84.58080/