وعلیکم السلام۔ اردو محفل میں خوش آمدید
یہ دکھی آپ کا تخلص ہے یا مستقل کیفیت ؟؟
شمشاد — مئی 31، 2014 10:07 شام
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ اردو محفل میں خوش آمدید اسی عمر میں دکھی کیونکر ہو گئے؟
نایاب — جون 1، 2014 9:09 صبح
زندہ دل دکھی طیب علی صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — جون 1، 2014 9:15 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
پہلی نظر میں، مجھ سے 'طبیب' دکھی پڑھا گیا۔
آپ بھی کہیں یہ والے دکھی تو نہیں، جس کا ذکر جاوید چوہدری نے اپنے کالم میں کیا ہے
جی آیاں نوں
ناصر علی مرزا — جون 1، 2014 9:16 صبح
خوش آمدید بیٹا محمد طیب علی ، دکھی تو میں بھی ہوں لیکن اس کا اتنا بلند آہنگ لفظی اظہارکرنا نہیں چاہتا،
میرا خیال ہے یہ آپکا تخلص ہی ہوگا
سید فصیح احمد — جون 1، 2014 9:31 صبح
وعلیکم اسلام ہمارے پیارے دُلارے زندہ دِل ( جو شائد دُکھی دلوں کا سہارا ہیں پس اسی واسطے دکھی تخلص رکھتے ہیں بھ) ائی کو دامنِ دِل سے خلوص بھرا خوش آمدید