عاطف1982 — جون 18، 2009 3:23 شام
السلام علیکم
میرا نام عاطف علی ہے اور میں جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں ملازم ہوں۔
انیس فاروقی — جون 18، 2009 3:37 شام
محفل میں خوش آمدید عاطف، امید ہے آپ سے اچھی اچھی باتیں پڑھنے کو ملیں گی۔
کاشفی — جون 18، 2009 5:14 شام
وعلیکم السلام۔۔۔
خوش آمدید عاطف علی صاحب۔۔۔
زین — جون 18، 2009 5:31 شام
خوشآمدید !!!

محمدصابر — جون 18، 2009 6:15 شام
خوش آمدید عاطف علی ۔
فرخ منظور — جون 18، 2009 6:29 شام
خوش آمدید عاطف صاحب!
نایاب — جون 18، 2009 6:46 شام
السلام علیکم
نایاب
علی ذاکر — جون 18، 2009 10:31 شام
عاطف محفل میں خوش آمدید !
مع السلام
شاہ حسین — جون 18، 2009 10:36 شام
جناب عاطف صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
طالوت — جون 18، 2009 11:04 شام
خوش آمدید عاطف ۔۔
وسلام
شمشاد — جون 19، 2009 12:48 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں اور ہاں اپنی یونیورسٹی کے متعلق بھی۔
محمد وارث — جون 19، 2009 6:14 صبح
خوش آمدید عاطف علی صاحب۔
الف عین — جون 20، 2009 6:46 شام
خوش آمدید عاطف۔
دل پاکستانی — جون 30، 2009 7:24 صبح
خوش آمدید عاطف علی صاحب۔
آپ اپنا تعارف کرا کے کہاں غائب ہو گئے؟