فخرِ کشمیر — دسمبر 11، 2012 4:38 شام
میرا نام فراز بیگ ہے اور میں یہ نیا دھاگہ معلومات کی سوئی میں پرو رہا ہوں۔ اس کا مقصد عام معلومات میں اضافہ اور اج کے اس مشینی دور میں ایک دوسرے کی مدد کرنا ہے۔
قیصرانی — دسمبر 11، 2012 4:45 شام
محفل پر خوش آمدید
فخرِ کشمیر
فلک شیر — دسمبر 11، 2012 4:46 شام
محفل میں خوش آمدید
فخرِ کشمیر
شمشاد — دسمبر 11، 2012 4:47 شام
اردو محفل میں خوش آمدید بیگ صاحب۔
یہ "فخر کشمیر" کی پہچان کس نسبت سے رکھی ہے؟
فخرِ کشمیر — دسمبر 11، 2012 4:54 شام
اپنی پہچان فخر کشمیر اس لئے رکھی ہے کیونکہ ایک تو میں کشمیری ہوں ، دوسرا مجھے اپنا کشیری ہونے پر فخر ہے اور تیسرا میں کشمیر کے لئے کچھ بہت اچھا کرنا چاہتا ہوں۔
شمشاد — دسمبر 11، 2012 4:56 شام
بہت خوب۔
تو آپ رہتے بھی کشمیر میں ہی ہوں گے۔
تعلیم کہاں تک حاصل کی ہے اور کرتے کیا ہیں؟
فخرِ کشمیر — دسمبر 11، 2012 4:59 شام
جی میں رہتا بھی کشمیر میں ہی ہوں اور FAتک اپنی اعلی تعلیم پوری کرنے کے بعد اب سوزوکی کے ساتھ کام کر رہا ہوں ۔۔۔ اور آپ کہاں رہتے ہیں اور یا کرتے ہیں
فخرِ کشمیر — دسمبر 11، 2012 5:00 شام
محفل میں خوش آمدید
فخرِ کشمیر
شکریہ
فخرِ کشمیر — دسمبر 11، 2012 5:00 شام
محفل پر خوش آمدید
فخرِ کشمیر
شکریہ
قیصرانی — دسمبر 11، 2012 5:01 شام
جی میں رہتا بھی کشمیر میں ہی ہوں اور FAتک اپنی اعلی تعلیم پوری کرنے کے بعد اب سوزوکی کے ساتھ کام کر رہا ہوں ۔۔۔ اور آپ کہاں رہتے ہیں اور یا کرتے ہیں
کیا کیا کر لیتے ہیں سوزوکی کے ساتھ؟
فخرِ کشمیر — دسمبر 11، 2012 5:03 شام
تقریبآ تمام کام ۔ سیل ، سروس ، سپئر پارٹس وغیرہ
عائشہ عزیز — دسمبر 11، 2012 5:04 شام
خوش آمدید بھائی!
فخرِ کشمیر — دسمبر 11، 2012 5:06 شام
قیصرانی — دسمبر 11، 2012 5:09 شام
اپنی پہچان فخر کشمیر اس لئے رکھی ہے کیونکہ ایک تو میں کشمیری ہوں ، دوسرا مجھے اپنا کشیری ہونے پر فخر ہے اور تیسرا میں کشمیر کے لئے کچھ بہت اچھا کرنا چاہتا ہوں۔
اس کے لئے تو پہچان کو "فخریہ کشمیری" بنا لیں

فخرِ کشمیر — دسمبر 11، 2012 5:11 شام
ارادہ تو یہی تھا پر یہ لفظ کچھ جچچانہیں۔۔
قیصرانی — دسمبر 11، 2012 5:16 شام
ارادہ تو یہی تھا پر یہ لفظ کچھ جچچانہیں۔۔
یہ 500 سی سی ہے نا سوزوکی؟
فخرِ کشمیر — دسمبر 11، 2012 5:18 شام
جی ۔ بہت بہترین سواری ہے
قیصرانی — دسمبر 11، 2012 5:20 شام
بہت خوب۔ میرے پاس 1200 سی سی ہونڈا سی بی آر ہے آج کل۔ اس سے قبل ہاتھ آپ والے بائک پر ہی صاف کیا ہے

فخرِ کشمیر — دسمبر 11، 2012 5:22 شام
مجھے تو یہ بہت پسند ہے اب یا 750ccیا 1300سوزوکی کا ارادہ ہے
محمدعمرفاروق — دسمبر 12، 2012 5:54 صبح
محفل پر خوش آمدید