فرقان احمد — فروری 13، 2019 6:43 صبح
محترم عامر شہزاد نے مارکیٹنگ میں ایم بی اے کر رکھا ہے۔ موصوف کا ایک اہم کارنامہ اُن کی کتاب
'گرامر آف اسپوکن اینڈ ریٹن انگلش' ہے جس کا دوسرا ایڈیشن چھپ چکا ہے۔ تصوف، اقبالیات اور مذہبی مطالعات سے گہرا شغف رکھتے ہیں۔ ہم انہیں ٹیگ کیے دیتے ہیں تاکہ وہ بھی باقاعدہ طور پر آپ سے اپنا تعارف کروا سکیں۔ شکریہ!
AamirShehzad19
محمد عدنان اکبری نقیبی — فروری 13، 2019 1:16 شام
خوش آمدید عامر شہزاد صاحب
محمد تابش صدیقی — فروری 13، 2019 1:25 شام
محفل میں خوش آمدید۔
AamirShehzad19 — فروری 13، 2019 1:57 شام
بہت بہت شکریہ۔
محمد فہد — فروری 13، 2019 1:58 شام
محفل میں خوش آمدید
AamirShehzad19 — فروری 13، 2019 1:59 شام
یہ ویب سائٹ ایک بڑا کارنامہ ہے، اور اِس پر نہایت مفید مواد موجود ہے۔ تمام مدیرین بلا شبہ دادو تحسین کے مستحق ہیں۔
محمد وارث — فروری 13، 2019 2:05 شام
خوش آمدید عامر صاحب۔
زیک — فروری 13، 2019 2:09 شام
خوش آمدید عامر
گلزار خان — فروری 28، 2019 7:18 شام
خوش آمدید محفل میں
ابو ہاشم — مارچ 1، 2019 1:59 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
AamirShehzad19 — مارچ 2، 2019 4:30 صبح
بہت بہت شکریہ جناب