عبد الرحمن بھٹی — مئی 28، 2016 8:02 صبح
گورنمنٹ ملازمت سے ریٹائرڈ ہوں۔ دینی بنیادی کتب کے مطالعہ کا شوق ہے۔ روز مرہ پیش آمدہ مذہبی اختلافات کے حل کی کاوش میں رہتا ہوں۔ خصوصا نماز کے اختلافات۔ میری سمجھ کے مطابق اختلافات اتنے زیادہ نہیں جتنا کچھ ناعاقبت اندیشوں نے اس کو پھیلا دیا ہے۔ اختلافات کا سبب میرے خیال میں افراط و تفریط ہے یا انا یا پھر عصبیت۔
تجمل حسین — مئی 28، 2016 8:07 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔ کچھ اپنا تعارف بھی تو کروائیے نا۔۔۔

ویسے آپ کے نام سے مجھے اجمل بھٹی صاحب یاد آجاتے ہیں۔
عبد الرحمن بھٹی — مئی 28، 2016 8:25 صبح
کچھ اپنا تعارف بھی تو کروائیے نا
مثلاً
محمد تابش صدیقی — مئی 28، 2016 8:54 صبح
اردو محفل فورم پر خوش آمدید
حمیرا عدنان — مئی 28، 2016 9:07 صبح
خوش آمدید جناب
اردو محفل میں خوش آمدید
سیدہ انیسہ — مئی 28، 2016 10:06 صبح
محفل میں خوش آمدید
عبداللہ امانت محمدی — مئی 28، 2016 10:36 صبح
السلام علیکم خوش آمدید!
لاریب مرزا — مئی 28، 2016 10:40 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید

عباد اللہ — مئی 28، 2016 11:14 صبح
خوش آمدید
arifkarim — مئی 28، 2016 11:18 صبح
ویسے آپ کے نام سے مجھے اجمل بھٹی صاحب یاد آجاتے ہیں۔
عارف کریم بھٹی یاد نہیں آتے؟

arifkarim — مئی 28، 2016 11:20 صبح
گورنمنٹ ملازمت سے ریٹائرڈ ہوں۔ دینی بنیادی کتب کے مطالعہ کا شوق ہے۔ روز مرہ پیش آمدہ مذہبی اختلافات کے حل کی کاوش میں رہتا ہوں۔ خصوصا نماز کے اختلافات۔ میری سمجھ کے مطابق اختلافات اتنے زیادہ نہیں جتنا کچھ ناعاقبت اندیشوں نے اس کو پھیلا دیا ہے۔ اختلافات کا سبب میرے خیال میں افراط و تفریط ہے یا انا یا پھر عصبیت۔
محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے ہم آپکی تبلیغ سے فائدہ مند ہوں گے۔
محمد وارث — مئی 28، 2016 11:50 صبح
خوش آمدید بھٹی صاحب۔
روز مرہ پیش آمدہ مذہبی اختلافات کے حل کی کاوش میں رہتا ہوں۔ خصوصا نماز کے اختلافات۔
محترم یہ اختلافات نہ تو ختم ہوئے ہیں نہ ہونگے۔ کہاں کہاں سے ختم اور حل کرئیں گے، نماز تو بعد کی بات ہے وضو پر بھی اختلافات موجود ہیں

یاز — مئی 28، 2016 12:42 شام
السلام علیکم
محفل پہ خوش آمدید محترم۔
عبد الرحمن بھٹی — مئی 28، 2016 1:57 شام
محترم یہ اختلافات نہ تو ختم ہوئے ہیں نہ ہونگے۔ کہاں کہاں سے ختم اور حل کرئیں گے، نماز تو بعد کی بات ہے وضو پر بھی اختلافات موجود ہیں
وہ کون سا عقدہ ہے جو وا ہو نہیں سکتا
ہمت کرے انساں تو کیا ہو نہیں سکتا
عبد الرحمن بھٹی — مئی 28، 2016 2:00 شام
تمام خوش آمدید کہنے والوں کا شکریہ۔
جوخوش آمدیدنہ کرسکے ان کا بھی۔
یوسف سلطان — مئی 28، 2016 2:17 شام
خوش آمدید
شکیب — مئی 28، 2016 3:42 شام
خوش آمدید عبد الرحمن صاحب
زیک — مئی 28، 2016 3:48 شام
خوش آمدید عبد الرحمان
گلزار خان — مئی 28، 2016 3:53 شام
کچھ اپنا تعارف بھی تو کروائیے نا۔
مثلا آپ کہاں سے رہائش پذیر ہیں؟
گورنمنٹ ملازمت سے ریٹائرڈ ہوں
اس کے علاوہ کیا کرتے ہیں؟
گلزار خان — مئی 28، 2016 3:53 شام
محفل میں خوش آمدید